تاجر طبقے کا نیا امتحان، افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی، پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی ) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کردیا جس میں صوبے بھر میں نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن […]

جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے آبادی کے تناسب سے سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کیا […]

فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو مفاہمت کی پیش کش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) جے یو آئی (ف) اور سربراہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اوراے این پی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے ہم بات سننے کو تیار ہیں،ہم نہیں چاہتے تنظیمی معاملات چوراہوں پر لائیں […]

جہانگیر ترین کے خلاف بنائے گئےکیس سازش ہیں، قومی اسمبلی کے6 اورصوبائی اسمبلی 19 ارکان کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی و قومی اسمبلی کا خط، جہانگیر ترین کے خلاف کیسز کو سازش قرار دیتے ہوئے غیر جانبدار تحقیقاتی ٹیم کا مطالبہ، وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت بھی مانگ لیا، خط […]

رمضان میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کیسے کام کریں گے؟

لاہور (آئی این پی ) رمضان المبارک کے دوران پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز دو شفٹوں میں کام کریں گے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کورونا ویکسی نیشن سینٹرز پر پہلی شفٹ صبح 10سے 4 بجے تک اور دوسری رات 9 بجے سے ایک […]

کابینہ میں توسیع، مزید چار وزرا نے حلف اٹھالیا

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں مزید چار وزرا کو شامل کرلیا۔ کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔ گورنر ہاوس خیبرپختونخوا میں حلف برداری کی تقریب ہوئی […]

ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارلے گی ضمنی الیکشن سے قبل مفتاح اسماعیل نے جیت کا دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں مسلم لیگ( ن)کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا ہے کہ رمضان […]

رمضان میں لوگ بازاروں میں نکلے تو ۔۔۔۔ اسد عمر نے دھمکی دے دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ رمضان میں لوگ بازاروں میں نکلے تو سخت اقدامات کرنے پڑیں گے،کورونا ایس او پیز پر عمل کراتے کراتے انتظامیہ تھک گئی، پرائیویٹ سیکٹر سے آنے والی ویکسین 18 ہزار […]

فواد چوہدری وزیر اطلاعات بننے سے پہلے ہی متحرک ہو گئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد […]

چھ جج قاضی فائز عیسیٰ کی مخالفت میں ، چار حمایت میں،سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی […]

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کا دماغ خراب ہے، سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکلا کےچیمبرزگرائے جانےکی نظرثانی درخواستوں پرسماعت میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو7 روز میں جواب جمع کرانےکاحکم دیتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو توہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد […]

close