مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے، فواد چوہدری بھی یونیورسٹی میں پروپوزل کے معاملے میں کود پڑے

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے، لڑکیوں کو پراپرٹی سمجھنا اسلام کے خلاف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں نجی یونیورسٹی […]

کورونا کی تیسری لہر،کوئی سمجھوتہ نہیں،سخت حکم جاری کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کی حالیہ لہر کے پیش نظر نئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔ اپنے بیان میں عثمان […]

کورونا وباء کی تیسری لہر کا شدید دباؤ، اسلام آباد اور لاہور سمیت سات بڑے شہروں میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے شدید دباؤ کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت7 شہروں میں تعلیمی ادارے آج سے 15 روز کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔سرکاری اعلان کے مطابق کورونا کے مریضوں کی تعداد […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے پھیلاؤ کا ذمہ دار کون ہے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیا انکشاف کیا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے پاکستان میں آنے کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں ہر گز حکومتی نااہلی شامل نہیں ہے۔ نجی […]

عمران خان دورے کرتے ہیں، پیپلز پارٹی نے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا، نئی پھر قیادت ابھرنے لگی؟

کراچی(آئی ین پی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے لوگوں سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا ہے،وزارتوں کے لیے نہیں اپنی نسلوں کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،اتوار کو لیاقت آباد میں عوامی […]

ہسپتال بھرنے لگے، کورونا کی تیسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک ہونے لگی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہے صوبوں کو ویکسین خریدنے سے نہیں روکا،میر پور آزاد کشمیرمیں کورونا کیسز کی نشاندہی ہوئی،یوکے اسٹرین تیزی سے پھیل رہا ہے،پاکستان کے شمال […]

ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی

لاہور(آئی این پی) ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، ملک کے 6شہروں میں فی کلو چینی 100روپے تک پہنچ گئی […]

اسلام آباد میں کورونا وائرس کا تناسب تیزی سے بڑھنے لگا تین سیکٹر بند کرکے مکینوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)شہر اقتدار کورونا وائرس کی تیسری لہر کی لپیٹ میں آگیا مثبت کسیز کا تناسب تیزی سے بڑھنے لگا ،تین سیکٹرز میں صورتحال سنگین ہو گئی ، وائرس کا پھیلا ئوروکنے کیلئے انتظامیہ متحرک ،تینوں علاقوں کو سیل کرکے مکینوں کے […]

تعلیمی وظائف، ایچ ای سی نے بلوچستان کے طلبہ سے 18مارچ تک درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد(آئی این پی)ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بلوچستان کے طلبہ کے لیے مقامی اور بیرون ملک جامعات میں ایل ایل بی، ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کے تعلیمی وظائف کے لئے آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 […]

پی ڈی ایم کا بالر اچھا نہیں تھا، ہم نے چھکا لگایا، وہ گیند کے پیچھے پھر رہے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی کے تبصرے

پشاور(آئی این پی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا بالر اچھا نہیں تھا، ہم نے چھکا لگایا اور وہ گیند کے پیچھے پھر رہے ہیں،اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا […]

عورت مارچ، وزیر مذہبی امور نے خبردار کر دیا گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کر کے مقدمات درج کرائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر مذہبی امورنورالحق قادری نے کہا ہے کہ عورت مارچ پربینرزاورگستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جارہی ہیں،ملوث کرداروں کو بے نقاب کریں گے ، اتوار کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر مذہبی امورنورالحق قادری نے کہا کہ عورت مارچ […]

close