لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں بڑی پابندی لگا دی

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی عائد کر دی ہے،لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ نے ملتان میں ہائوسنگ کالونیوں کے تعمیراتی کاموں کے دوران آم کے درختوں کی کٹائی کا معاملہ پر سماعت کی،عدالت نے آم […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، یکم مئی تک لاک ڈائون نافذ

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈان نافذ کردیا گیا ، اس دوران ہر قسم کی تقریبات پرپابندی ہوگی،تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

فواد چودھری کو چاہیے اپنے لیڈر کے بیانات کا جائزہ لیں، انہیں شواہد کیساتھ عدالتوں میں لیکر جائیں گے، یہ حکومت بوکھلا چکی، ان کا احتساب کا منترہ بری طرح پِٹ چکا ہے، سلیکٹڈ ٹولے نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اور مدعی خود بنیں، ہم نے پہلے بھی جرات سے مقدمات کا سامنا کیا، ہفتہ کو نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا […]

فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا، ہفتہ کوراولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہ رانا ثنااللہ نے گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر […]

جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں، ٹی ایل پی ختم ہوچکی ، امید ہے جہانگیر ترین اپنا مقدمہ عدالت میں لڑیں گے،، فواد چوہدری

راولپنڈی(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں لیکن یہ نہیں ہوگا کہ سرکاری زمین پر قبضہ کریں گے تو کچھ ہم نہ کریں، ہفتہ کوراولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو […]

پیپلزپارٹی کی روانگی کا وقت ہو چکا، حلیم عادل شیخ

کراچی(آئی این پی)حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ احتساب سب کیلئے ہے یہی تبدیلی ہے، جہانگیر ترین آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا چینی مافیا سندھ میں ہے، وزیراعظم نے کل سکھرآکر عوام کا دل جیت لیا، سندھ […]

پرائس کنٹرول کیلئے موثر کارروائی کی جائے، کسی کو عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مہنگائی اہم ایشو ہے، پرائس کنٹرول کے لئے موثر کارروائی کی جائے، عام آدمی کو ضرورت کی اشیا مقررہ نرخ پر ملنی چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کووزیراعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا […]

راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے، سرکاری افسران سے ذاتی ملازم کا کام لینے والوں کو اداروں اور افسران […]

وزیراعظم کا ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان

سکھر(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملی تو ملک پر تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ چڑھا ہوا تھا، ہم نے ڈھائی سال میں […]

کاروباری و تجارتی مراکز کے نئے اوقات کار جاری، چھٹی کے دن بھی تبدیل

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز میں توسیع اور نئی پابندیوں سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]

پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی،انہوں […]

close