15 شہروں میں کورونا ویکسی نیشن مرکز قائم کرنے کے احکامات جاری، کون کون سا شہر شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن دی جارہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے […]

چینی کمپنی سے سودا طے پا گیا، کورونا ویکسین کی کتنے لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی؟

بیجنگ (پی این آئی)چینی کمپنی سے سودا طے پا گیا، چین سے لی گئی کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی۔ چین15 لاکھ خوراک پہلے ہی پاکستان کو تحفے میں دے چکا ہے۔ پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے […]

نواز شریف پاکستان آنے کی ہمت کریں، ہم ائیرپورٹ پر استقبال کرنے کو تیار ہیں، کس نے پیشکش کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ ہمت کرکے پاکستان آئیں، ہم ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی […]

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا امکان، سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہونے لگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) 18 مارچ کو نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کا امکان ظاہر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عامر متین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے داماد اور نائب صدر […]

وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی دھمکی دیدی، نامور صحافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک ایس او اس دیا ہے کہ سارا کچھ جا رہا ہے۔اور ہم نے دیکھا ہے کہ عمران خان نے جو ایم این ایز اور ایم پی ایز […]

صوبائی حکومت ہاتھ سے نکلنے کا خوف، پیپلزپارٹی کو ایک اورآپشن دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کو پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کی آپشن دے دی، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو آپشن دی کہ پی ڈی ایم پہلے قومی اسمبلی اور بعد […]

پنشن کی پالیسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازت 63سال کی بجائے 60سال کرنے کی منظوری دے دی گئی،وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت 63 کی بجائے 60 سال کرنے کی منظوری دی گئی […]

مریم نواز پاکستان میں کیوں ہیں؟ شہباز گل کا انکشاف، آج ثابت ہوگیا چوروں کا چوری پر کبھی ایکا نہیں ہوتا، فیصل واوڈا بھی پھٹ پڑے

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کوئی قوم کو بھی بتا ئوکون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو،بیگم صفدر اپنی مرضی سے یہاں نہیں ہیں بلکہ این آر او نہ ملنے کی وجہ سے ہیں۔ […]

ٹک ٹاک کب تک بند رہے گا؟ پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پشاور(آئی این پی) پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کی بندش سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق غیر اخلاقی مواد سنسر ہونے تک ٹک ٹاک کو کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ منگل کو جاری ہونے والے عدالتی فیصلے کے مطابق نوجوان […]

صوبائی ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ، یقین دہانی کرا دی گئی، ملازمین نے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر قانون و کوآپریٹوز راجہ بشارت کے ساتھ ایوان وزیراعلیٰ کے باہر احتجاج کرنے والے ایپکا ملازمین نے سول سیکرٹریٹ میں مذاکرات کیے۔ وزیر قانون کی جانب سے ملازمین کے مطالبات پر ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہانی کے بعد انہوں […]

ٹیکس تو اب دینا پڑے گا، بینکوں، مہنگے سکولوں، میڈیکل لیبارٹری، ہسپتالوں کو عمارتیں کرائے پر دینے والے ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے

لاہور (آن لائن)بینکوں،مہنگے سکولز،میڈیکل لیبز اور ہسپتالوں کو عمارتیں کرائے پر دینے والے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے،ٹیکس معاملات کی چھان بین کے لئے تھرڈ پارٹی معلومات اکٹھی کرنے کا عمل شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں ،نجی […]

close