کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کب کھل جائے گا، عمران خان نے ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی اسپتال 2023میں کھولنے کا ہدف ہے ۔اسپتال سندھ، جنوبی بلوچستان کیلئے علاج کی سہولت فراہم کرے گا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران […]

خسرو بختیار کی بطور وزیر صنعت وپیداوار تعیناتی مفادات کا ٹکرا ئوہے، سینئر اپوزیشن لیڈر کا بڑا الزام

کراچی(آئی این پی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما میاں رضا ربانی نے خسرو بختیار کی بطور وزیر صنعت وپیداوار تعیناتی کو مفادات کا ٹکرا ئوقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خسرو بختیار کی بطور وزیر صنعت وپیداوار تعیناتی مفادات کا ٹکراو ہے، خسروبختیاراورخاندان […]

فواد چوہدری نے جہانگیر ترین کا مؤقف سننے کے لیے فورم تشکیل دینے کی حمایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پارٹی رہنما ہیں، ایسا فورم تشکیل دینا چاہیے جہاں جہانگیر ترین اپنا موقف پیش کرسکیں،اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

بڑی مچھلیوں کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں، نیب بلا امتیاز کاروائی جاری رکھے گا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوان عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کر رہاہے کیوں کہ نیب انتقام پر یقین نہیں رکھتا ہے۔ بڑی مچھلیوں کے خلاف بلا امتیاز اورواضح کارروائی کی وجہ سے نیب کے وقار اورساکھ […]

عمران خان عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں انہوں نے ہر فورم پر بات کی ہے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ لاہور میں پولیس اور […]

نویں سے بارہویں تک کے بچوں کی کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ جاری رہیں گی، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ این سی او سی کے اتوار کے روز ہونے والے محکمہ تعلیم کے اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائ￿  اور ماہرین کی مشاورت کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ […]

پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے انتہائی قریبی ساتھی کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سیکریٹری بریگیڈئیر ریٹائرڈ امان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ […]

اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، شہر کے تجارتی کاروباری مراکزمکمل بند، کون کونسی دوکانیں کھلی ہیں؟

سکھر( آن لائن) سکھر میں اتوار کے روز اسمارٹ لاک ڈاؤن ، شہر کے تجارتی کاروباری مراکزمکمل بند ،کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہی ، پولیس و انتظامی افسران ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں مصروف ،سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق […]

پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سکولوں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کردیا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس نے تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی وزراء تعلیم کو تعلیم دشمنی پر ایوارڈ ملنا چاہئے گرینڈ الائنس نجی تعلیمی اداروں کے دفاع کے لئے ہر قسم […]

19 اپریل سے عیدالفطر تک تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی، صوبائی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وفاقی حکومت کے پہلی تا آٹھویں جماعت تک سکولوں کی بندش کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اپریل سے عیدالفطر تک تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ 09ویں سے […]

مزدور کی تنخواہ کم سے کم 30ہزار روپے؟ کم آمدنی والے طبقے کیلئے بڑی خبرآگئی

کراچی (آن لائن)ایس بی سی اے ورک اینڈ چارج ایمپلائز اتحادکے صدر یعقوب احمد شیخ نے کہا ہے کہ مزدور کی تنخواہ کم سے کم 30ہزار روپے کی جائے، جس سے وہ اپنا گھر چلا سکے، اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کر سکے،کنٹریکٹ ملازمین […]

close