بجلی، ڈیزل اورکھاد مہنگی، زرعی اجناس کی قیمتیں کم، کسان اتحاد نے لاہور میں دھرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) بجلی، ڈیزل اورکھاد مہنگی، زرعی اجناس کی قیمتیں کم،کسان اتحاد نے لاہور میں دھرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔گذشتہ روزملتان میں کسان اتحاد نے مہنگی بجلی، ڈیزل، کھاد اور زرعی اجناس کی قیمتیں کم ہونے پر ٹریکٹر مارچ کیا۔ نارچ […]

کسانوں کے لیے خوشخبری، گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے من مقرر، آٹا کی قیمتیں بھی نہ بڑھانے کا بھی اعلان

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے من مقرر دی جبکہ وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ گندم کی کم سے […]

نواز شریف نے پیپلزپارٹی کو استعفوں پر آمادہ کرنے کا ٹاسک کس کو دے دیا؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو پیپلزپارٹی کو اسمبلی سے استعفوں پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دے دیا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے مسلم […]

چیئرمین سینیٹ الیکشن، پی پی کا مسترد ووٹوں کے ریکارڈ کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کا معاملے پر پیپلز پارٹی نے مسترد شدہ ووٹوں کا ریکارڈ لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے سابق وزیراعظم یوسف رضا […]

کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟وزیراعظم کا اتحادیوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آ ئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کو 2 وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو وفاقی […]

زکوۃ لینے والے مستحقین کو آسانی کیسے ہو گی؟ نظام کی تشکیل شروع کر دی گئی

پشاور( آ ئی این پی)چیئر مین صوبائی زکوۃ کونسل انجینئر فاروق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت زکوۃ کی تقسیم کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے اسی لئے زکوۃ کے نظا م مو مزید بہیر اور شفا ف بنا نے کے لئے […]

الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ، وکلاء تنظیمیں الیکشن کمیشن کے حق میں میدان میں آ گئیں

اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوشدل خان ،سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے رکن سید قلب حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسکہ ضمنی انتخابات میں غیر جانبدارانہ […]

ہفتہ اتوار کی چھٹی، تاجر برادری نے مسترد کر دی، تمام مارکیٹوں کے عہدیداران کا اجلاس میں ہفتہ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ کی صدارت میں اسلام آباد کی تمام مارکیٹوں کے عہدیداران کا ایک اجلاس ستارہ مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی […]

اپوزیشن کی بڑی جماعت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مؤقف کی حمایت کر دی

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر اور بزرگ رہنما سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا مسلہ کشمیر اور پاکستان و ہندوستان کے تعلقات بارے حالیہ بیان خوش آئند ہے۔ یہ شروعات بہت پہلے ہوجانی چاہیئے تھی، اب […]

سمندری جزیروں کے بعد ہسپتالوں کی ملکیت کا دعویٰ، اب یہ تماشہ نہیں چلے گا، پیپلز پارٹی نے وارننگ دیدی

کراچی/اسلام آباد(آئی این پی )مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز اور رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے اسپتالوں پر قبضے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، وفاق کبھی سندھ کے جزیروں پر قبضے […]

ہسپتالوں کی ملکیت کا تنازعہ، وفاق اور سندھ میں کشیدگی بڑھنے لگی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت مختلف حربوں سے اٹھارہویں آئینی ترمیم پر حملے کر رہی ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں پر وفاق کا قبضہ سندھ کے اثاثوں پر ڈاکہ مارنے کے مترادف ہے۔ […]

close