پاکستان میں 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ سال 2025 کی آخری قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نیشنل سیونگز سینٹر کے مطابق یہ قرعہ اندازی 10 دسمبر 2025 […]
ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار […]
اسلام آباد: ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو جعلی ملازمتوں کے جال سے خبردار کر دیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق مختلف ممالک میں پاکستانیوں کو جعلی ملازمتوں کی پیشکش کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے انہیں غیر قانونی سرگرمیوں، بشمول […]
گوگل نے 2025 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سات کیٹیگریز شامل ہیں۔ ان میں کرکٹ، ایتھلیٹس، مقامی خبریں، ٹیکنالوجی، کھانوں کی تراکیب، ہاؤ ٹو سرچز اور ڈرامے شامل ہیں۔ گوگل کے […]
ملک میں موسمِ سرما شروع ہو چکا ہے، جو عام طور پر سولر مارکیٹ کا آف سیزن سمجھا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود سولر پینلز کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ بات پھیل رہی ہے کہ سردیوں کے ساتھ سولر پینلز […]
سندھ کی شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ شروع کر دی ہے، جس کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 26 روپے کم ہو گئی۔ چینی کی قیمت 196 روپے سے کم ہوکر 170 روپے فی کلو پر آگئی ہے۔ ہول سیل گروسرز […]
اسلام آباد: حکومت نے سیاسی بیانات کے اثرات کے پیشِ نظر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے جیل ملاقاتیں معطل کر دی ہیں۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جیل قوانین کے تحت ملاقاتوں کے دوران سیاسی گفتگو کی اجازت […]
کراچی میں ٹریفک کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر کی 26 مرکزی سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل یہ پابندی 20 سڑکوں تک محدود تھی، جسے اب بڑھا کر 26 کر […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے سابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عدم پیشی پر ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج نصر من اللہ بلوچ نے آڈیو لیک کیس کی سماعت کی، جس میں شریک ملزم […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق معاونِ خصوصی شہزاد اکبر کو متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں تحریری حکم نامہ […]
پاکستان کی نجی ائیر لائن ائیر سیال نے ابوظہبی سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ائیرلائن کے مطابق ابوظہبی سے پاکستان کے دو شہروں کے لیے ہفتہ وار متعدد پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ […]