حکومت کا بڑا فیصلہ، کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ایک اور بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب حکومت نے پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں اور عید تک آؤٹ ڈور ڈائنگ پر پابندی لگادی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ […]

نواز شریف اور مریم نواز کا دفاع کرنیوالے محمد زبیر کو مسلم لیگ (ن)نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومتی ترجمانوں کا جواب دینے کیلئے اپنے ترجمانوں کی نئی فہرست جاری کر دی، نئی فہرست میں محمد زبیر سمیت چار افراد کے نام شامل نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نئی حکمت عملی کے تحت […]

حکومت نے عید تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی رابطہ کمیٹی نے 5 فیصد سے زائد کورونا کیسز والے تمام اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہیے، جن شہروں میں کیسز کی شرح زیادہ ہوگی وہاں 9 ویں سے12 ویں جماعت کی کلاسز عید تک بند […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاق سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیص کی شرح دوسرے صوبوں کے مقابلے […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، سول ایوی ایشن نے23 ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد(پی این آئی ) کورونا وائرس کی کی بگڑتی صورت حال کو مدنظر رکھنے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی نئی ٹریول ایڈوائزری کے تحت کیٹیگری سی میں […]

شہباز شریف نے رہائی ملتے ہی کس سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو ضمانت پر رہا کرنے کا گزشتہ روزحکم جاری کر دیا تھا لیکن عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ان کی رہائی کل ممکن نہیں ہو سکی جس کے باعث وہ آج جیل سے رہا ہوئے ہیں […]

میری جان کو خطرہ ہے،میرے دو بیٹے اور 3 پوتوں نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا ،سابق وزیراعلی سندھ کا انکشاف

کراچی( پی این آئی ) سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔،کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے میرے دو بیٹے اور 3 پوتوں نے مجھے قتل کرنے کا […]

’’پاکستان میں کرونا بے قابو ہو گیا ‘‘ حکومت نے مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پابندیوں میں مزید سختی کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا افطار کےبعد بازار بند ہوں گے جبکہ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور پرعید تک پابندی لگادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ […]

رمضان المبارک کے دوران اسٹریٹ کرائم میں دگنا اضافہ

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں رمضان آتے ہی لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا اور سال کے ابتدائی چار مہینوں کا جائزہ لیا جائے تو بعض وارداتوں میں تقریبا 100 فیصد اضافہ ہوا۔ رواں برس کے ابتدائی 4 ماہ کے جاری اعداد […]

بڑے شہر میں کوروناسےصورتحال تشویشناک آکسیجن کی قلت، آپریشن ملتوی کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) ہسپتال میں آکسیجن کا پریشر برقرار رکھنے کے لیے مریضوں کے طے شدہ آپریشن ملتوی کردئیے گئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کے باعث پمز اسپتال پر پریشر بڑھ گیا ہے جبکہ کورونا […]

بیٹوں،بیٹی اور پوتوں نے منصوبہ بنایا،میری اور دوسرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے، سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ کی فریاد

کراچی(آئی این پی ) سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میری اور میرے دوسرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے۔ سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میرے دو بیٹے […]

close