//

افغان طالبان نےافغان سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ نے 3 ارب روپے پاکستانی کرنسی برآمد کر لی

چمن (پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کی چمن کے مقام پر ملنے والی سرحد پر افغان سکیورٹی فورسز سے قبضے میں لی گئی چیک پوسٹوں سے طالبان عسکریت پسندوں کو 3 ارب پاکستانی روپے کے بنڈل مل گئے۔افغان طالبان کی جانب سے جاری کیے […]

کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ، وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈائون نافذ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 6 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، متاثرہ مقامات پر غیرضروری نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہوگی، اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ […]

سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو بطور انعام چھ ماہ کی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دےدیا ہے۔ ایف بی آر نے نے بجٹ 2021-22 پر کام کرنے والے ملازمین کو 6 تنخواہوں […]

ہم دنیا کی پانچویں بڑی قوم اور ساتویں بڑی ایٹمی طاقت ہیں، دنیا کی کوئی مائی کا لعل ہم سے ہوچھے بغیر اس خطے میں کچھ نہیں کرسکتا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا کی کوئی مائی کا لعل ہم سے پوچھے بغیر اس خطے میں کچھ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے یہ بیان اسلام آباد میں لاء فیئرز اینڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کے […]

کورونا کا پھیلا: وفاقی دارالحکومت میں مزید 6 علاقوں میں لاک ڈاون نافذ

اسلام آباد (آئی این پی ) حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں کورونا کا پھیلا روکنے کیلئے سخت اقدامات کرتے ہوئے اسلام آباد کے مزید 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ سیکٹر ای سیون گلی نمبر 5 سمیت اسلام آباد کے مزید […]

لوگوں کو پتہ ہی نہیں کتنا بڑا مسئلہ سامنے آنے والا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لوگوں کو پتہ ہی نہیں کتنا بڑا مسئلہ سامنے آنے والا ہے، 1960سے 2010تک جتنا اسلام آباد بڑھا اتنا 2010سے 2020تک پھیلا، اسلام آباد جس تیزی سے پھیل رہا ہے ہم نے تبدیلیاں نہ […]

ای ووٹنگ پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ اور الیکٹرانک مشینوں پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے […]

اوپن یونیورسٹی، سمسٹر خزاں 2021ء کے پہلے مرحلے کے داخلے( آج )سے شروع

اسلام آباد (آئی ا ین پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے پہلے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ آج) جمعرات 15جولائی (سے شروع ہورہے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے کے داخلے یکم […]

سینیٹ میں وزارت داخلہ کئی سوالوں کے تحریری جوابات دینے میں ناکام، چیئرمین سینیٹ برہم

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں وزارت داخلہ کئی سوالوں کے تحریری جوابات دینے میں ناکام ہو گئی جس پر چیئرمین سینیٹ نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ وزارت جواب کیوں نہیں دے رہی ، آئندہ کے لئے جوابات ضرور دیئے جائیں […]

عمران خان سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں، مریم نواز

مظفر آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان آپ عوام کا نہیں سلیکٹرز کا انتخاب ہیں، اور سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ہجیرہ کالج گراونڈ میں جلسے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پروازوں کی تعداد بڑھا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کر دی گئی ہے، سعودی جیلوں میں قید 80 پاکستانیوں […]

close