وزیر اعظم عمران خان آج دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں سے وڈیو لنک پر اہم خطاب کریں گے

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج بدھ دوپہر ڈیڑھ بجے وزیر اعظم عمران خان دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفراء سےوڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین […]

اس سال فطرانہ کتنا دیں؟روزہ نہ رکھنے والے صدقہ کتنا دیں ؟ مفتی منیب الرحمان نے کم ازکم رقم کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) عید الفطر کی نمازسے قبل صدقہ فطر اور فدیےکی ادائیگی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔اس حوالے سےمفتی منیب الرحمٰن نے صدقہ فطر اور فدیے سے متعلق بیان جاری کردیاہے۔مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عید الفطر سے قبل […]

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین کی مل سے حکومت کے مقرر کردہ نرخ سے مہنگی چینی خرید لی

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف جب ملک میں چینی کی مہنگائی عروج پر ہے اور حکومت عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کی کوششیں کر رہی ہے اس دوران یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیکن ناراض رہنما جہانگیر ترین […]

خوشاب ضمنی الیکشن پولنگ جاری، ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے کا جوڑ

خوشاب (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔پنجاب اسمبلی کی […]

شیر دھاڑے گا یا بلا چلے گا؟ پنجاب میں ضمنی انتخاب کا جوڑ آج پڑے گا

خوشاب (پی این آئی) پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کا میدان آج سجے گا ۔آج ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی حسین خان اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار […]

اگر حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہو تو شادی کرلوں گا جمشید دستی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہےکہ اگر حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہو تو شادی کرلوں گا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمشید دستی کا کہنا ہے کہ اس دورحکومت میں شادی نہیں کرسکتا، دعاکریں عید کے […]

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، سعودی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ،نئے سفیر کا دعویٰ

ریاض (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے جبکہ 3شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے […]

عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90دن کی معافی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے معمولی جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90دن کمی کی منظوری دے دی،معافی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہو گا،تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، […]

ریکوری کا عمل تیز کریں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے چیئرمین نیب کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے فیڈرل ایمپلائز بینوولینٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈز انتظامیہ کی جانب سے مختلف کمپنیوںمیں کی گئی سرمایہ کاری پر منافع کی عدم وصولی کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریکوریز […]

حکومت نے 85 ہزار نئی ملازمتیں پیدا کی ہیں، بڑے حکومتی عہدیدار کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے ہمیں لاتعداد مسائل کا سامنا کرنا پڑا تاہم اس بحران نے ہمیں یہ موقع فراہم کیا کہ ہم ماحولیاتی تبدہلیوں کے […]

close