لاہورپراپرٹی سے جڑے کاروباری افراد کے لیے بڑی خبر، پنجاب حکومت نے ریلیف دینے کی تیاری کر لی

لاہور(آئی این پی)لاہوپراپرٹی سے جڑے کاروباری افراد کے لیے بڑی خبر ، پنجاب حکومت نے ریلیف دینے کی تیاری کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ڈویلپرز ،پروموٹرز اور مارکیٹنگ والوں کو ٹیکس نیٹ میں ریلیف دینے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں ۔ پنجاب حکومت […]

ڈرگ ایکٹ 1976 میں ترمیمی آرڈیننس کے بعد پہلا بڑافیصلہ

لاہور(آئی این پی)ڈرگ ایکٹ1976میں ترمیمی آرڈیننس کے بعد پہلا بڑافیصلہ، میڈیکل سٹور پر نشے کے ا نجکشن کی فروخت پرمیڈیکل سٹور مالک محمد ارشد کو10سال قید،2کروڑ50لاکھ جرمانیکی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کیمطابق ڈرگ کورٹ میں میڈیکل سٹور پر نشیکیانجکشن کی فروخت سے متعلق کیس زیر […]

راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان سیاحتی بس سروس بحال، کھڑے ہو کر سفر کرنے پر پابندی

اسلام آ باد (آئی این پی ) راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان چلنے والی ڈبل ڈیکرسیاحتی بس سروس بحال ہو گئی ہے۔ ڈبل ڈیکر بس سروس کورونا کے باعث سیاحتی مقامات کی بندش پر بند کردیا گیا تھا۔ ڈبل ڈیکر بس راولپنڈی کے علامہ اقبال […]

سندھ ہائیکورٹ کا آوارہ کتوں کیخلاف ہیلپ لائن 109 بحال کرنے کا حکم

کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسینز کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر کے ایم سی، ڈی ایم سیز اور کنٹونمنٹ بورڈ کو آوارہ کتوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے اور شکایات کے لیے ہیلپ لائن […]

بغیر امتحان کے کسی کو گریڈز نہیں دیئے جائیں گے، امتحانات 24جون کی بجائے کب سے ہوں گے ؟ طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ امتحانات ہر صورت لینے ہیں، بغیر امتحان کے کسی کو گریڈز نہیں دیئے جائیں گے، امتحانات 24جون کی بجائے 10جولائی کے بعد ہونگے، تمام تعلیمی ادارے 7جون سے […]

چین کی جانب سے عطیہ کردہ کوویڈ19-ویکسین کی چوتھی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(شِنہوا)چین کی جانب سے عطیہ کردہ کوویڈ-19 ویکسین کی چوتھی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔پاکستان میں چینی سفارتخانے نے شِنہوا کو بتایا کہ چینی ساختہ سائنوفارم کی کوویڈ-19 ویکسین کی یہ کھیپ وبا کے خلاف پاکستان کی کوششوں میں مدد فراہم کرے گی۔مقامی طور پر […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سےلیگی رہنما مونس الٰہی کی وفد سمیت وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ کے وفد نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ […]

سرکاری ملازمت حاصل کرنے کیلئے عمر کی حد میں 15سال کا اضافہ کر دیاگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا۔ اب پنجاب میں 45 سال کی عمر تک کے خصوصی افراد سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے اہل ہوں گے جس کا نوٹیفکیشن […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد کی ضبطگی اور نیلامی کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد کی ضبطگی اور نیلامی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ9 جون کو سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد کی […]

خیبرپختونخوا میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے امتحانات کا آغاز کب ہو گا؟ شیڈول جاری

پشاور(آئی ین پی) خیبرپختونخوا حکومت نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12جولائی لینے کا اعلان کر دیا۔وزیرتعلیم کیپی شہرام ترکئی کے مطابق صوبے بھر میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منتخب […]

19ماہ کے طویل عرصے کے بعد پاک چین بارڈر کھول دیا گیا

ہنزہ(آئی این پی )پاک چین سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل گئی،پاک چائنہ بارڈر 19 ماہ بعد بدھ کو یکطرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کو یقینی بناتے ہوئے درآمدات کی اجازت دی گئی ہے۔انہوں […]

close