مولانا اپنا اصل کام نکاح وغیرہ کروایا کریں سیاست ان کا کام نہیں ہے

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا اپنا اصل کام نکاح وغیرہ کروایا کریں سیاست ان کا کام نہیں ہے‘ مریم نواز نے ن لیگ پیپلز پارٹی کے حوالے کر دی وہ تو بعد میں طلاق ہو گئی لگتا ہے […]

میں وزیراعظم عمران خان کو سیلوٹ کرتا ہوں، برطانوی وزیراعظم بھی معترف ہو گئے، کس کام کی تعریف کر ڈالی ؟

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم نے 10 ارب درخت لگانے پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں، جنہوں نے 10 ارب درخت لگانے کے عزم کیا، مینگرو درخت دوبارہ لگا […]

موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے نیا ہدایت نامہ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اب بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ موٹروے پر آنے کی اجازت نہیں ہو گی، موٹروے پولیس نے موٹروے پر بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی – تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ مسافر گاڑیوں پر پابندی […]

اگر زبان درازی بند نہ کی۔۔۔ پاکستان نے افغانستان کو وارننگ دیدی

ملتان(پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مشیر حمد اللہ محب امن میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تخریبی کردار ادا کر رہے ہیں۔افغانستان کے مشیر کی تقریرسن کر خون کھولتا ہے، افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کان کھول کرسن لیں […]

گریڈ 5 اور اس سے اوپر کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی شرط عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے تمام محکموں میں میرٹ پر بھرتیوں کے لئےمعزز عدلیہ کی ہدایات پرگریڈ 5اوراس سے اوپر کےملازمین کےلئےمستند اداروں سے تحریری ٹیسٹ کو لازمی بنانے کے لئے اقدامات شروع […]

ن لیگ کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، سینئر ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

مظفر آباد (پی این آئی ) ن لیگ کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، ایک اور سینئر لیگی رہنما نے نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر میں پاکستان […]

حکومت نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نےکمشنر آفس میں مختلف تاجر تنظیموں کے رہنماو ں سے ملاقات کی،اس موقع پر کمشنر کراچی نوید احمد ، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ذوالفقار لاڑک، ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد سوڈھر اور ڈپٹی کمشنر شرقی محمد علی […]

’اردو ہمارا فخر‘وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان سے متعلق ایسا حکم جاری کر دیا جو پہلے کوئی نہ کر سکا، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) اردو زبان ہمارا فخر، جب دوسرے ممالک اپنی اپنی قومی زبان استعمال کرتے ہیں تو ہم کیوں نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا تمام پروگرامز اور کانفرنسز اردو میں منعقد کرانے کا حکم، مراسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

مارکیٹیں 8بجے تک کھولنے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا، تاجروں نے بھی دھمکی دیدی

کراچی(پی این آئی)تاجر ایکشن کمیٹی نے کراچی میں مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر ترک موخر کردیا۔صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کمشنر کراچی اور تاجر ایکشن کمیٹی کے درمیان ہفتے کی شام مارکیٹوں کے کاروباری اوقات کار سے متعلق مزاکرات ہوئے۔ مزاکرات […]

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر شاندار اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے لندن میں زیر تعلیم صاحبزادے جنید صفدر برطانیہ کی مشہور کیمبرج یونیورسٹی کی پولو ٹیم کا حصہ بن گئے ،جنید صفدر یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق […]

بس بہت ہو گیا، جیو میں واپسی سے متعلق سینئر صحافی حامد میر نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے ٹی وی پروگرام پر پابندی لگنے کے بعد ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ دوبارہ جیو ٹی وی کی سکرین پر آنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔حامد میر نے مزید کہا کہ صحافیوں پر تشدد ناقابل […]

close