وفاق سے بات کرکے لگتاہے بہروں سے بات کررہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ گزشتہ 7سال سے صوبے کو وفاق کی جانب سے کوئی نئی اسکیم نہیں دی گئی، اور جب وفاق سے بات کرو تو لگتا ہے بہرے لوگوں سے بات کررہا ہوں۔اتوار کوایکسپو سینٹر ہال نمبر […]

سربراہان حکومت اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں۔اتوار کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح […]

کراچی کے مختلف ٹاونز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ

کراچی(آئی این پی)کراچی کے ضلع وسطی کے چار مختلف ٹاونز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، گلبرگ، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد اور نارتھ کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں اتوارسے 19جون تک اسمارٹ […]

حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے قوم کی خودداری کو دائو پر لگادیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، عمران خان کی حکومت نے سخت شرائط پر آئی ایم ایف […]

وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویں جماعت کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ پانچویں اور آٹھویں کے طلبا کے امتحانات لیے جائیں گے، اس حوالے سے […]

نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے ، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں بھی نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے،محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آدھی کلا سز ایک دن اور آدھی دوسرے دن ہوں گی،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ ایک […]

وفاقی وزیرعلی زیدی نےبھی اپنی وزارت میں کمزوریوں کا اعتراف کر لیا

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں تین سال سے پل بند کرنے پر کے پی ٹی افسران پر سیخ پا ہوگئے اور کہاکہ پانچ فٹ کا سوراخ بند کرنے میں 3 سال کیوں […]

ملک کون چلا رہا ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن کی شدید تنقید

سکھر(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت کی تین سالہ کارکردگی ناکامیوں اور نامرادیوں کی داستان ہے حکومت ہر محاز پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، […]

پہلی سے آٹھویں تک کلاسز نہیں ہوں گی، نویں سے بارہویں تک طلبا سکول آئیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں کمی کے بعد پنجاب اور اسلام آباد کے تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اتوار کو وضاحت کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں […]

بحریہ ٹاؤن میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ، پچاس سےزائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 50 سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے۔ اتوار کو سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی جانب سے کراچی کے مضافات میں […]

close