وفاقی وزیر نے ملک میں زیرو لوڈ شیڈنگ کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) توانائی کےوفاقی وزیرحماد اظہر نے ملک بھر میں زیرو لوڈ شیڈنگ کا دعویٰ کیا ہے۔ ٹوئٹر پرجاری کیے جانے والے اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں 1500 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈمیں […]

اورجہانگیر ترین کو ریلیف مل گیا، جہانگیر ترین کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، ایف آئی اے نے عدالت کو آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ اور کارپوریٹ فراڈ کیس میںپی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین اور علی ترین عبوری ضمانت مکمل ہونے پر آج لاہور کی سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت میں ایف آئی اےکے تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کیا گیا، افسر […]

گونگی، بہری، دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی درندگی کا نشانہ بن گئی

بدین (پی این آئی) زمین پھٹی نہ آسمان گرا، کسی ظالم شخص نے سندھ کے ضلع بدین کے علاقے کھورواہ شہر کے گاؤں عمر پسرورمیں 8 سالہ گونگی ، بہری اور دونوں ہاتھوں سے معذوربچی کودرندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے […]

اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا کے صوبہ بھر میں کم ہوتے ہوئے کیسز کو مزید کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبے میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کردی ہے۔ اس سلسلے میںپنجاب حکومت کے محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے […]

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے غلطی کا اعتراف کر کے نئی روایت قائم کردی

لاہور (پی این آئی) ریلوے کے وفاقی اعظم سواتی نےگھوٹکی ٹرین حادثے میں محکمے کی غلطی کا اعتراف کر کے نئی مثال قائم کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں اعظم سواتی نے کہا کہ ٹرین حادثہ ہماری غفلت سے ہوا، جن لوگوں کو معطل […]

پرائمری اور مڈل سکول دو دن کے لیے بندکرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی کے باعث خیبرپختونخواحکومت نے پرائمری اور مڈل اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ابتدائی و ثانوی تعلیم کے اعلان گرمی کی شدید لہر کے باعث پرائمری اور مڈل اسکولز 11 […]

وزیراعظم عمران خان کو برطانوی ہم منصب کا ٹیلیفون ، دورہ برطانیہ کی دعوت

اسلام آباد / لندن( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلیفون پر دورہ برطانیہ کی دعوت دی۔ وزیراعظم عمران خان کو ان کے برطانوی ہم منصب بورس جونسن نے دورہ برطانیہ کی دعوت دی ہے، برطانوی وزیراعظم نے عمران خان […]

پی ٹی آئی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما عمران خان کے قافلے میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان کا’جادو ‘ آزاد کشمیرمیں سرچڑھ کر بولنے لگا ، مسلم لیگ ن ،پاکستان پیپلز پارٹی،مسلم کانفرنس سمیت دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں کے اہم […]

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین دن چھٹی ہو گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں پرائمری اور مڈل اسکولوں میں جمعے اور ہفتے کی چھٹی دے دی گئی، ہائیرسیکنڈری اسکول کے اوقات کار صبح 7 سے 10 بجے تک ہوں گے، نئے اوقات کا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پر ہوگا۔ اعلامیہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ […]

اگر مگر کا معاملہ ختم، آج پیش ہونیوالے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی  وفاقی حکومت  اپنا  چوتھا بجٹ (آج)جمعہ کو پارلیمنٹ میں پیش کریگی۔آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 8000ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، بجٹ میں 20 […]

قادر مندوخیل کو پیٹنے کے بعدفردوس عاشق اعوان عدالت پہنچ گئیں، پیپلزپارٹی رکن اسمبلی کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ہرجانے کا نوٹس ایڈووکیٹ ارحم طارق بٹ کے توسط سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں لائیوپروگرام میں بدسلوکی، ہراساں کرنے اور الزامات […]

close