//

نور مقدم قتل کیس، ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل کیس کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، واقعے میں ملوث ایک اور ملزم گرفتارکرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع […]

رانا ثنا، خرم دستگیر اور شاہد خاقان عباسی جیسے لوگ ٹیکنا لوجی سے ناواقف ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا ثنا، خرم دستگیر اور شاہد خاقان عباسی جیسے لوگ ٹیکنا لوجی سے ناواقف ہیں، ان کی مضحکہ خیز پریس کانفرنس سے یہی امید تھی۔مسلم لیگ ن کی پریس کانفرنس پر وفاقی […]

کورونا ویکسی نیشن کیلئےشناختی کارڈ کی شرط ختم

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے خواجہ سراوں کی کورونا ویکسی نیشن کے لیے شناختی کارڈ کی شرط ختم کردی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ خواجہ سراں کو کورونا کی سنگل ڈوز ویکسین لگائی جائے گی۔ خواجہ سراوں […]

صدر مملکت کی عارف علوی نے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت جسٹس محمد علی مظہرکی تقرری کی منظوری دی۔جسٹس محمد […]

چمن میں پاک افغان سرحد ’باب دوستی‘ کو ایک ہفتے کے بعد کھول دیا گيا

چمن(پی این آئی)چمن میں پاک افغان سرحد ’باب دوستی‘ کھول دیا گيا جس کے بعد آمدو رفت اور تجارت بھی بحال ہوگئی۔سرحد کھلنے کے بعد پاکستانی اور افغان شہری اپنے اپنے ملک جانے لگے، دو طرفہ تجارت بھی بحال ہوگئی۔پاکستانی ٹرکوں کی وطن واپسی شروع […]

سول ایوی ایشن کا فضائی سفر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔اندرون ملک فضائی سفر کیلئے 10 ستمبر سے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دیا گیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن […]

خواجہ آصف کیلئے خطرے کی گھنٹی، احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی)احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوسٹی گیشن آفیسر غیر ضروری تاخیر کیے بغیر جلد از جلد ریفرنس دائر کریں،تفصیل کے مطابق احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی نیب ریفرنس […]

ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے گا، تحریک انصاف کے وزیر کی ن لیگ کو دھمکی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کے وزیر راجہ بشارت نے ن لیگ کو دھمکی دی ہے کہ ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے سکے گا۔ تفصیلات کے […]

شوگر ملز کو تاریخی سزا مل گئی، گٹھ جوڑ کرکے چینی کی قیمتیں بڑھانے پر 44ارب روپے جرمانہ

اسلام آباد(پی این آئی) مسابقتی کمیشن نے شوگرملز ایسوسی ایشن کو 44ارب روپے جرمانہ کردیا ، شوگرملز کوجرمانہ گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت مقرر کرنے پر کیا گیا،شوگرملزایسوسی ایشن کو 2ماہ میں جرمانے کی رقم ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

آئندہ عام انتخابات کب متوقع ہیں؟ اگلی حکومت کون بنائے گااور نواز شریف کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟ تہلکہ خیز سیاسی پیشگوئیاں

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیرزراعت منظورحسین وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2022ء تک نواز شریف کی وطن واپسی نظر نہیں آتی، عمران خان جس تیزی سے حکومت میں آئے تھے ,اسی تیزی سے […]

نور مقدم کیس میں نیا موڑ، قاتل کی نئی چال سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں گزشتہ ماہ کے آخر میں قتل کی جانے والی نور مقدم کے قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکرجعفر کی جانب سے قتل کے […]

close