اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سرکاری ملازمین کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے طور پر ان کے احتجاج میں شرکت کی۔ سرکاری ملازمین سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بنے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں دفاع کیلئے1373 ارب روپے مختص کیے گئے، تقریباً ساڑھے 8 ہزار ارب کے مجموعی بجٹ میں دفاعی بجٹ 16 فیصد ہے، پاک آرمی کا دِفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا 7 فیصد ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا مطالبہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے مالی سال 22-2021 ءکےلئے 8 ہزار 487 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا ہے،بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شدید احتجاج جاری ہے جبکہ معروف تجزیہ کار اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ آئی ٹی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اپنے نئے بجٹ میں حکومت نے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ مالی سال2021-22قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے بجٹ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے پیش کیا، بجٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے نئے بجٹ میں 3 منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں ہنگامہ خیز بجٹ سیشن جاری ہے،وزیرخزانہ شوکت ترین نےمالی سال 22-2021 ءکےلئے 8 ہزار 487 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا ہے،وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا کر شدید نعرے بازی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بلاول ہاؤس میڈیا سیل کراچی کے پاس پڑے کچرے میں لگنے والی آگ نے میڈیا سیل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس میڈیا سیل کراچی میں لگنے والی آگ بجانے کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مصروف […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیاں سستی کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے، تقریباً 8 ہزار ارب روپے حجم کا یہ بجٹ وفاقی وزیر خزانہ شوکت […]
لاہور (پی این آئی) جہانگیرترین گروپ نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں وفاقی اور صوبائی بجٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی حکومت کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ آج عدالت نے منی لانڈرنگ اور کارپوریٹ فراڈ کیس میں جہانگیرترین […]
اسلام آباد ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47اموات اور 1 ہزار303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا کے کیسزکی تعداد میں تیزی کیساتھ کمی کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرہ افراد بھی تیزی کیساتھ صحت […]