اگر عوا م کی جیب خالی ہے تو پھر بجٹ کے تمام اعدادوشمار جعلی ہیں،موجودہ حکومت کا بجٹ ریلیف کی بجائے انتہائی باعث تکلیف ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بجٹ پیش کیا ہے ، بجٹ باعث ریلیف ہونا چاہیے لیکن یہ انتہائی باعث تکلیف ہے، اس بجٹ سے امیروں کی ترقی ہوئی ہے ،غریب آدمی غربت اور مفلسی […]

نہیں ہو سکتا اپوزیشن پارلیمنٹ میں بات کرے اور حکومت کو نہ کرنے دے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت میں اپوزیشن اور حکومت گاڑی کے 2 پہیے ہیں، یہ نہیں ہو سکتا اپوزیشن پارلیمنٹ میں بات کرے اور حکومت کو نہ کرنے دے۔پارلیمنٹ ہائو س میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

حکومت نے اپوزیشن کو قومی اسمبلی کا اجلاس چلانے کیلئے ضابطہ اخلاق پیش کردیا

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے اپوزیشن کو قومی اسمبلی کا اجلاس چلانے کیلئے ضابطہ اخلاق پیش کردیا،ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق پر حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے۔مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سارا ہائوس اسپیکر کی اجلاس چلانے میں مدد اور فیصلہ […]

وزیراعظم عمران خان کشمیر پر موقف حالات کے مطابق تبدیل کرتے ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کشمیر پر بیانات میں بظاہر تبدیلی دراصل یوٹرن نہیں اور لیڈر کو حالات کے مطابق اپنا موقف تبدیل کرلینا چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، 15 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو) طلب کرلیا۔اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ اجلاس کے دوران والٹن ائیر پورٹ پراجیکٹ سمیت اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ ہونگے۔ذرائع کے مطابق اے ایچ ایس ائیر […]

پرچی چیئرمین بجٹ کتاب پڑھے بغیر تنقید کر رہے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین بجٹ کتاب پڑھے بغیر تنقید کر رہے ہیں۔ عمران خان نے معیشت کو مستحکم کر دیا جبکہ […]

چترال ، 9ہزار فٹ بلندی پر جنگلات میں لگی آگ نے بڑا نقصان کر دیا

چترال(آئی این پی) شمالی خیبر پختونخوا کے شہر چترال میں 9 ہزار فٹ بلندی پر پہاڑوں میں جنگلات میں لگی آگ پر 5 دن بعد قابو پا لیا گیا۔ چترال کے جنگلات میں لگی آگ پر 5 دن بعد قابو پا لیا گیا، تاہم خوف […]

ن لیگ میں بغاوت بڑھ گئی، ناراض ن لیگی اراکین اسمبلی نے الگ نشستیں مانگ لیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض ایم پی اے جلیل شرقپوری نے پنجاب اسمبلی میں الگ نشستیں مانگ لیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اصولی اختلافات کی بنیاد پر ن لیگ کے ساتھ بیٹھنا مناسب نہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

ٹیکسز کی بھرمار، پنجاب حکومت نے کن کن چیزوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے 405 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر کیا ہے جو کہ رواں مالی سال کی نسبت 21 فیصد زائد ہے۔ٹیکس ہدف کو پورا کرنے کے لیے ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، شادی ہالز، کیٹر نگ سروسز، […]

کتنے لیگی باغی اراکین اسمبلی نے حکومت کو بجٹ منظور کروانے میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی؟ پوری ن لیگ ہِل کر رہ گئی

لاہور (پی این آئی)ن لیگ کے 15 باغی اراکین نے حکومت کو بجٹ پاس کروانے کی یقین دہانی کروائی، ن لیگ کے اراکین کی گورنر پنجاب چوہدری سرورسے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پروموشن کو کورونا ویکسینیشن سے مشروط کر دیا گیا، اہم خبر آگئی

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پروموشن کورونا ویکسی نیشن سے مشروط کردی گئی ، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن کورونا ویکسین کے بعد ملے […]

close