حکومت زیادہ ملازمتیں نہیں دے سکتی، نوجوان اپنا کاروبار کریں،وزیراعظم نے پھر یو ٹرن لےلیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت زیادہ لوگوں کو بھرتی نہیں کر سکتی، نوجوان اپنے کاروبار کی طرف توجہ دیں، نوجوانوں کا مسئلہ بے روزگاری ہے، حکومت کو پینشن کا بہت مسئلہ ہے، زیادہ تر ممالک […]

صدارتی امیدوار بناؤ ورنہ ریاستی راز فاش کروں گا ، بڑے لیڈر نے سیاسی رہنماؤں کو دھمکی سے دی

تہران(آن لائن) ایران میں آنے والے چند روز میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے نامزد امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ ایران کی دستوری کونسل جلد ہی ان ناموں کا اعلان کرے گی۔دوسری طرف سابق […]

بدہضمی بنی گالہ اور حکومتی حلقوں کو کیوں ہوگئی؟ کھانا اپوزیشن نے کھایا اور مرچیں کرائے کے حکومتی ترجمانوں کو کیوں لگ گئی ہیں؟

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ کھانا اپوزیشن نے کھایا اور مرچیں کرائے کے حکومتی ترجمانوں کو کیوں لگ گئی ہیں؟ ، بدہضمی بنی گالہ اور حکومتی حلقوں کو کیوں ہوگئی؟، جعلی شماریاتی اعدادوشمار کی طرح انتخابی مشینوںکا […]

بڑے شہر کو بڑا خطرہ، سیف سٹی اتھارٹی کے تین ہزار کیمرے خراب

لاہور( آئی این پی)سیف سٹی اتھارٹی لاہور کے تین ہزار کیمرے خراب ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔سیف سٹی اتھارٹی کے تین ہزار سے زائد کیمرے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔لاہور […]

سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں مریضہ کا علاج،معاملہ اوپر تک پہنچ گیا

لاہور( آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے میوہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈ کا مریضہ کا آپریشن کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے بڑے اور نامور میو ہسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے خاتون مریضہ کا آپریشن […]

چوہدری نثار کو حلف کیلئے کتنےدن کا انتظار کر نے کا مشورہ مل گیا؟

لاہور( آئی این پی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا اسمبلی رکنیت کا حلف معمہ ‘اسمبلی سیکرٹریٹ نے چوہدری نثار علی خان کو حلف کیلئے 2دن کا انتظار کر نے کا مشورہ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز چوہدری نثارعلی خان حلف […]

عثمان بزدار چابی والا کھلونا کیوں ہیں؟ کون کون چوہدری نثار کے حلف کے خلاف ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تر جمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چودھری نثار پارٹی چھوڑ چکے ہیں‘حکومت کا ذاتی فیصلہ ہے وہ چودھری نثار کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے ‘چودھری نثار کی شہبازشریف سے کوئی ملاقات طے نہیں اور […]

وزیر خزانہ کے ایک درجن سے زائد بار کورونا ٹیسٹ کا انکشاف، ریزلٹ پریشان کن آئے

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے ایک درجن سے زائد بار کورونا ٹیسٹ کا انکشاف ‘تمام ٹیسٹ منفی آئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے چند دنوں میں بارہ سے زائد بار کورونا ٹیسٹ ہوئے ہیں جو تمام […]

لاہور میں بڑی سیلز ٹیکس چوری پکڑی گئی، بڑی کاروباری شخصیت کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور (آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیڈائیریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس و انوسٹی گیشن آئی آر لاہور نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 38 اور 40 کے تحت مصدقہ اطلاع ملنے پر لاہور میں واقع انوویٹیو بسکٹ کے خلاف سیلز ٹیکس چوری […]

کورونا ویکسین کی تیاری ، پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کے ہم پلہ ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے کورونا وائرس کی تیاری مکمل کرنے پر قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کو مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ قومی ادارہ صحت نے […]

شہباز شریف نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو بڑی پیش کش کر دی

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ انہوں نے یہ دعوت اپنی جانب سے پارلیمانی پارٹی کے رہنماں کے اعزاز میں […]

close