پاکستان نے مزید 15ممالک سے آنےوالے مسافروں پر پابندی لگا دی، 38ممالک سے مسافر پاکستان نہیں آسکتے

اسلام آباد (پی این آئی) مزید ممالک کیٹیگری سی میں شامل، 38 ممالک سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد، سول ایوی ایشن کے احکامات کے بعد پابندی پر عملدرآمد شروع، کیٹیگری سی میں مزید 15 ممالک کو شامل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

حکومت نے پھر محاذ کھول دیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس سےمیں سپریم کورٹ سے دوبارہ رجوع

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیاہے ۔ وزیراعظم ، وزیر قانون ، مشیر داخلہ اور ایف بی آر کی جانب سے بھی درخواستیں دائر کی گئیں ہیں ، صدر […]

پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھاتے ہی چوہدری نثار کس بڑی سیاسی شخصیت کے گھر پہنچ گئے، ن لیگ اور پی ٹی آئی کی صفوں میں ہلچل

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کا آج ہی حلف اٹھانے والے چوہدری نثار علی خان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق نے ظہرانہ دیا ہے۔چوہدری نثار پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد ایاز صادق کی رہائش گاہ پہنچے […]

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب لئے جائیں گے؟ شیڈول بتا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا شیدول تیار کرلیا ہے۔بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 26 جون سے ہوگا جبکہ دسویں کے پیپرز انٹر کے 15 دن بعد لیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

کیا چوہدری نثار وزیراعلیٰ پنجاب بننے جارہے ہیں؟ کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کیا؟ طویل عرصے بعد میڈیا کے سامنے خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے صوبائی اسمبلی میں اپنی نشست کا حلف اٹھا لیاہے اور وہ ایوان سے روانہ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار اسمبلی سے واپس جاتے ہوئے شدید دھکم پیل کے باعث میڈیا سے گفتگو […]

موسم گرما میں کتنی چھٹیاں دی جائیں گی؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تجویز دیدی

لاہور (پی این آئی ) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات 1 ماہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تجویز دی ہے کہ اگلے ماہ جون میں طلبہ کی کلاسز کھلی رکھی جائیں اور سالانہ امتحانات منعقد […]

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزار روپے کا اضافہ کردیا

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواحکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد تنخواہ 17 ہزار سے بڑھ کر21 ہزار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نیڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دے دی ، وزیراعلی […]

نیب نے پانی چوری کرنے پر شہر کے تمام ایس ایس پیز کو طلب کرلیا

کراچی(آئی این پی ) نیب نے پانی چوری کرنے کے معاملے پر شہر کے تمام 7 اضلاع کیایس ایس پیز کو طلب کرلیا ، واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس پانی چوری میں ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کا پانی […]

ن لیگی ایم پی اے نوید علی کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) پولیس نے ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد(ن)لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی نوید علی کو اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے سے متعلق کیس میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس […]

ملک بھر میں کوروناسے ہلاکتوں میں نصف کمی ہو گئی

اسلام آبا(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 465 ہوگئی،پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 8 ہزار 576 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

نیب کی کارکردگی کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان نے لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے، جب حکومت بغیر رکاوٹ کے احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے […]

close