میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب لئے جائیں گے؟ شیڈول بتا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا شیدول تیار کرلیا ہے۔بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 26 جون سے ہوگا جبکہ دسویں کے پیپرز انٹر کے 15 دن بعد لیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحانی شیڈول کا اعلان دو روز تک کردیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ستمبر میں لیے جانے کا امکان ہے۔حکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا شیدول تیار کرلیا ہے۔بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 26 جون سے ہوگا جبکہ دسویں کے پیپرز انٹر کے 15 دن بعد لیے جائیں گے۔

close