شکارپور (آئی این پی ) سندھ میں کچے کے27 ہائی پروفائل ڈاکوں کے سر کی قیمت مقرر کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فیکیشن کے مطابق بیلو تیغانی نامی ملزم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ […]
کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 90 روز میں سب اچھا کردینے والے عمران خان آج 33 ماہ اور 11 دن گزرنے کے بعد بھی کچھ نہ کرسکے،اگلے 813 دنوں میں بھی وہ کچھ نہیں کرسکیں […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی تقسیم کا معاملہ قانونی نہیں سیاسی ہے ، ایک روز میں مسئلے کے حل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پانی بحران کے حوالے سے اجلاس […]
کراچی (آن لائن) ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ اور ضیاء الدین اسپتال کی بانی ڈاکٹر اعجاز فاطمہ انتقال کرگئیں ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ اور ضیاء الدین اسپتال کی بانی ڈاکٹر اعجاز فاطمہ میں انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر بانوے برس تھی۔ڈاکٹر اعجاز فاطمہ گزشتہ […]
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان میں تیارکورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی، پاک ویک کوروناویکسین عام استعمال کیلئے رواں ہفتے دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کوروناویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو امتحانات کیلئے این اوسی جاری کردیا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اولیول کے امتحانات 26 جولائی سے6 اگست تک ہوسکیں گے، برٹش کونسل کورونا ایس او پیز کے تحت امتحانات لےگی،جولائی […]
مکوآنہ (پی این آئی) شناختی کارڈ کسی بھی شخص کی شناخت کا بہت بڑا ذریعہ ہوتا ہے جبکہ اکثر اوقات ہمیں ثبوت کے طور پر اپنے شناختی کارڈ کی کاپی دینا پڑتی ہے جبکہ بعض اوقات جس کو شناختی کارڈ کی کاپی دی جاتی ہے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ پنجاب میں نئے بلدیاتی انتخابات اس سال کے آخر تک نومبر یا دسمبر میں […]
بھکر(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دونوں ہم خیال گروپ ہمارے ہیں، اور اختلافات ختم ہو چکے ہیں۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف […]
کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں کورونا خطرات اور تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود بھی شہریوں کی بڑی تعداد لاپروائی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ماسک کی پابندی اور سماجی فاصلے کا خیال نہ کرنے والے افراد ویکسین لگوانے کیلئے بھی تیار نہیں […]
لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم میں کوئی ایک جماعت کسی کو رکھنے یا نکالنے کی مجاز نہیں ہے، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے موقف کی حمایت کر دی- تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی صدر میاں شہباز […]