خبرداررہیں !جعلی نادرا ’ویب سائٹ‘ بنالی گئی

جعلسازوں نے سادہ لوح شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کیلئے نت نئے طریقے ڈھونڈ لیے۔ تفصیلات کےمطابق جعلساز نادرا کے نام پر تمام تر دستاویزاتی سہولیات گھر کی دہلیز پر دینے کی آڑ میں ڈیٹا حاصل کرنے لگے، جعلسازوں کی جانب سے “خدمات” […]

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اسلام آباد کی طرف مارچ مؤخر

جمیعت علماء اسلام (ف) نے مدارس رجسٹریشن بل پر اسلام آباد کی طرف مارچ کو مؤخر کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ”اسرائیل مردہ باد کانفرنس“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں 50 ہزار کے قریب شہدا میں 75 فیصد بچے […]

اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی دور حکومت کا معاہدہ منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)اتحاد تنظیمات مدارس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے درمیان اگست 2019 کا معاہدہ سامنے آگیا، معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کروانے کا پابند کیا گیا جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے والے مدارس […]

رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہر سسٹم کے لاڈلے ہوتےہیں، موجودہ سسٹم کے لاڈلوں میں فیصل واوڈا، محسن نقوی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے لئے آج بھی تیار ہیں۔ نجی […]

عمران خان کی زندگی کو شدیدخطرات، بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سنیٹر فیصل واؤڈا نے کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد آکر چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول سے ملاقات کی ہے۔ فیصل واؤڈا نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں سب کا کردار اہم ہے، میں اور مصطفیٰ […]

فیض حمید کیخلاف کارروائی کب شروع ہوگی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی) سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو بتا دوں کہ فیض حمید کے خلاف کارروائی 14 دسمبر سے پہلے شروع ہو جائے گی، پی ٹی آئی اگر حرکتیں صحیح کرلے تو اچھی بات ہے۔ انہوں نے کراچی […]

خواجہ آصف کے بیان پر پی ٹی آئی نے ردعمل دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے ردعمل دے دیا۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف کے مطابق غاصب حکومت کے وزیروں کی پھولی سانسیں صاف بتا رہی ہیں کہ سول […]

پی ٹی آئی احتجاج میں کتنے افراد شہید ہوئے؟عمر ایوب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور میں اسد قیصر، عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور دیگررہنماوں نے پریس کانفرنس کی۔ اس […]

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ سامنے آگئی

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کی تاریخیں سامنے آگئیں ۔ سینیٹ کا اجلاس 11 دسمبر کو شام ساڑھے چار بجے ہوگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے اجلاس بلانے کی سمری منظور کرلی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کر لیا گیا، […]

آئی ایم ایف کا قرض سندھ اُتارےگا؟مگرکیسے؟ جانیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی سے تھر تک سندھ میں آئی ٹی کا جال بچھائیں گے اور سندھ اپنی سنہری تاریخ کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کے حوالے سے بھی شناخت قائم کرےگا۔ کامران خان ٹیسوری نے یہ بات گورنر […]

close