اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع ہونے کے بعد فرار ہونےو الے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا پہنچ گئے تاہم اسلام آباد میں پی ٹی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل(بدھ) طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا،کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے […]
ڈی چوک اسلام آباد کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین سے مکمل خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ رینجرز کا پولیس کے ہمراہ مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ رینجرز نے ڈی چوک، چائنا چوک اور جناح ایونیو سے متعدد افراد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں تعلیمی ادارے 27 تاریخ کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بدھ (27 نومبر )کو بھی بند رکھنے […]
کراچی (پی این آئی ) رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر حملوں کے بعد ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بیان بھی آ گیا ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی نےپیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز سےآئل ٹینکر نہ روکنے کی درخواست کی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں راستوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان سنگجانی میں دھرنے پر آمادہ تھے لیکن ان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اس حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موبائل ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروس جزوی معطل ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے جڑواں شہروں میں موبائل ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروس جزوی معطل ہے۔اس کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں میں وائی […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے ، جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں، مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف حکومت کی جانب سے کریک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈی چوک تک پہنچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو احتجاج سے کہیں بھی جانے سے روک دیا۔ خیبرپختونخوا سے آنے والا پی ٹی آئی کا قافلہ 7th ایوینیو پر کلثوم انٹرنیشنل اسپتال کے سامنے موجود ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین […]