ٹیکس میں کمی کے بعد 1300 اور 1800 سی سی گاڑیاں کتنی سستی ہو جائیں گی؟ شوقین افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے ٹیکس میں کمی کے بعد 660 سی سی سے لے کر 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی، گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا- تفصیلات کے مطابق ٹیکس کم […]

غیر ملکیوں کے غیر قانونی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا افسرا ن کیخلاف سخت ایکشن لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (یف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے غیر قانونی طور پر قومی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈائريکٹر ايف آئی اے سندھ عامر فاروقی کا کہنا […]

یا اللہ خیر! 5.3شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات(پی این آئی) سوات کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس کی زیرزمین گہرائی 168 کلومیٹر تھی۔ زلزلے […]

اسلامی ملک جہاں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع کر د ی گئی

مسقط (پی این آئی) سلطنت عمان نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خدشات کے باعث 9 مزید ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں، پاکستان، انڈیا، بنگلا دیش سمیت 14 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں تاحکم ثانی توسیع کردی گئی ہے، سفری پابندیوں کا […]

نو دولتئیے عثمان مرزا کی شامت آ گئی، وزیراعظم عمران خان نے معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک نو دولتئیے پراپرٹی اور کار ڈیلر کی جانب سے ایک لڑکی اور لڑکے پر تشدد کا معاملہ سنگین ہو گیا ہے۔ نودولتیئے عثمان مرزا کی شامت آ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی […]

اسلام اور دہشت گردی کے تعلق کے حوالے سے علامہ طاہر اشرفی نے اہم مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) علماء مشائخ کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے سب سے بڑی دہشتگردی یہ ہے کہ دہشتگردی کو اسلام سے جوڑ دیا جائے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

بلاول بھٹو کو گری ہوئی نہیں، سلجھی ہوئی باتیں کرنی چاہیں، سابق وزیراعظم کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بلاول پارٹی چیئرمین ہیں انھیں گری ہوئی نہیں بلکہ سلجھی ہوئی باتیں کرنی چاہئیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ بلاول کی گھٹیا باتوں کا جواب دینا نہیں چاہتا، بلاول […]

پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ویزہ کی سہولت آن لائن کر رہے ہیں، غیر ملکی شہریوں کو سم […]

عثمان بزدار کو غصہ آ گیا، ڈیرہ غازی خان میں 6 افسر فارغ کر دیئے

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) عثمان بزدار کو غصہ آ گیا اورا نہوں نے عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر سرکاری افسران کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 6 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے […]

پیپلز پارٹی کے بڑے رہنما کا قتل، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

اٹک (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما ملک شاہان حاکمین اٹک میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق اٹک میں ملک شاہان پر جنازے سے واپسی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولی ان کے سر میں […]

close