افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملزمان کی گرفتاری سے متعلق بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے، افغانستان سفیر کی واپسی کے فیصلے پر نظرثانی کرے، ملزمان کو سخت سزا دی جائے گی، سفارتکاروں کو اضافی سکیورٹی فراہم کردی، معاملے کو منطقی انجام تک […]

افغان سفیر کے گھر میں گارڈ اور دو گاڑیاں موجود ہونے کے باوجود بیٹی ٹیکسی میں کیوں گئی؟ معاملہ مشکوک ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) افغانی سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ پراسرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اشرف غنی نے فیصلہ کیا ہے کہ سفارتی عملہ، سفیر اور ان کے اہلخانہ کو واپس بلا لیا […]

جہانگیر ترین پھر متحرک، کونسی تین سیاسی جماعتوں کیساتھ اتحاد پر غور کرنا شروع کر دیا؟ حکومتی جماعتوں میں ہلچل

اسلام آبا د(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ہم خیال گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین نے مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے اہم مشاورتی اجلاس سیاحتی مقام نتھیا گلی میں طلب کر لیا۔اجلاس تین روز تک جاری رہے گا جس میں اس […]

بھارت کا سائبر حملہ، وزیراعظم عمران خان کا موبائل فون ہیک کرنے کی کوشش، خبر نے ہلچل مچادی

واشنگٹن ( پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کے موبائل فون کو ہیک کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ، یہ فون ماضی میں عمران خان نے ایک بار استعمال کیا تھا لیکن اب اس پر وزیراعظم کا ردعمل معلوم نہیں ہوسکا۔واشنگٹن […]

فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، معاون خصوصی نے یہ فیصلہ سیالکوٹ میں ہونے والے […]

بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان کے موقف کی تصدیق کردی

اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فیٹف کے سیاسی استعمال کے اعتراف پر وفاقی وزیر پٹرولیم حماد اظہر نے بھارت کو کرارا جواب دیا ہے،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری […]

بڑا ریلیف مل گیا، مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کی درخواست ضمانت منظور

پشاور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور، پشاور ہائی کورٹ نے نیب کے پی کے کی جانب سے چھ ماہ میں تحقیقات مکمل نہ کئے جانے پر ضمانت منظور […]

اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کے ایک واقعہ کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کے ایک واقعہ کا انکشاف ہوا میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے نوجوان سے 2 سال تک بد فعلی کرتے رہے ، ملزمان نے […]

وادی نیلم میں آسمانی بجلی گرنے سے3افراد جاں بحق، دو زخمی

مظفر آباد(آئی این پی)وادی نیلم آٹھ مقام کے نواحی گائوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی گھر کے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوگئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا […]

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، اجلاس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا۔اجلاس میںوفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شریک ہوں گے۔حکام کی جانب […]

لاہور میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا وباء کی چوتھی لہر نے لاہور میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، صرف 3 دن کے دوران 56 افراد میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 روز کے دوران 85 مشتبہ […]

close