اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ اغواء ہونے کا دعویٰ کرنے والی افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی سلسلہ علی خیل کے بیانات میں تضاد ہے، ان کے سامنے تمام فوٹیجز رکھی گئی ہیں۔ جہاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغان سفیر کی بیٹی جرمنی سے سائبر کرائم میں تعلیم یافتہ نکلیں، لڑکی نے موبائل پولیس کو فراہم کرنے سے قبل فون سے آئی کلاؤڈ بھی ختم کر دیا، افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کے واقعے کی تحقیقات میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم نے طالب علموں کی بڑی پریشانی دور کردی، شفقت محمود کہتے ہیں کہ طلبہ داخلے کی فکر چھوڑ کر صرف امتحانات پرتوجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
کراچی (پی این آئی) گھروں کے باہر قربانی کرنے پر پابندی عائد، نماز عید کے ایک ہی جگہ ایک سے زائد اجتماعات الگ الگ اوقات میں رکھنے اور نماز عید کا خطبہ مختصر کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے […]
کراچی(آن لائن )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء بروز پیر 26 جولائی 2021ء سے شروع ہورہے ہیں جن میں تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار 600 طلبہ و […]
اسلام آباد ( آن لائن )و زیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز پاکستان کے دشمنوں کے ایجنڈے پرکھیل رہی ہیں، مریم کیوں نہیں کہہ رہیں، پاکستان کی سلامتی کیخلاف بھارت نے ڈرامہ رچایا، مریم کی جانب سے مجھ پر 4 بے گنا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔پیر کوتقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی اور صدر عارف علوی نے ان سے عہدے کا […]
مظفر آباد(آئی این پی )وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ عمران خان کوالیکشن چوری کرنے دیں گے نہ ہی بدمعاشی کرنے دیں گے۔پیر کو مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں راجہ فاروق حیدرخان کا کہنا تھاکہوفاقی وزیر برائے امور کشمیر […]
حویلی (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ الیکشن چوری ہوا تو نتائج نہیں مانیں گے اور کشمیریوں کو شاہراہ دستور پہنچنے کی کال دیں گے۔پیر […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے امریکا سمیت متعلقہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے افغان فریقین پر زور دیا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات نتیجہ بنائیں۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی طرف سے سیاسی مخالفین کے فون ٹیپ کرنے کی خبروں پر تشویش ہے، بھارتی حکومت صحافیوں اور دیگر کے فون ٹیپ کرنے کے لیے اسرائیلی سافٹ ویئر استعمال کر […]