کرنٹ لگنے سے بچے کا بازو ضائع ہونے پر کے الیکٹرک پر ہرجانے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی ) ملیر میں کرنٹ لگنے سے 10 سالہ بچے کا بازو ضائع ہونے پر کے الیکٹرک کیخلاف ساڑھے 11 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردیا گیا۔ اہلخانہ نے دعوی عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کیا گیا۔ […]

اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیا ں

لاہور (آن لائن)اینٹی کرپشن نے قبضہ مافیا اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کاروائیا ں کرتے ہوئے محکمہ انہار کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزارکروانے کے ساتھ ساتھ دو پٹواریوں سمیت ہزاروں روپے رشوت بٹورتے تین سرکاری ملازمین اورسرگودھا سے ایکسائز انسپکٹر ہزاروں روپے […]

حکومت پنجاب کاملازمین کی انشورنس پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)حکومت پنجاب نے ملازمین کی انشورنس پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ملازمین کیلئے کے پی کے طرز کی انشورنس پالیسی لانے پر غور کیا جا رہا ہے، اس سے قبل صرف فوت ہونے کی صورت میں انشورنس پالیسی کی رقم ملتی […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہسپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے […]

نور مقدم کی سالگرہ، نور کی بہن کی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کی بہن سارہ مقدم نے ان کی سالگرہ پر ایک دل دہلا دینے والی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے۔ سارہ مقدم نے بہن کے ساتھ […]

ویکسین لگوانے کے باوجود مجھے کورونا ہو گیا، عوام احتیاط کریں، جسٹس فائز عیسیٰ کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانے کے باوجود انہیں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا، عوام سے اپیل ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں، ماسک پہنیں، سماجی فاصلہ برقرار […]

ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ایس ایچ او معطل کر دیا گیا

چونیاں (پی این آئی) شہری علاقوں میں جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافے پے صوبائی حکومت نے سخت اقدامات شروع کر دئیے ہیں اور پنجاب کے شہر چونیاں کے علاقے تھانہ الہ آباد میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ایس ایچ اوکو معطل […]

لاجواب سروس،پی آئی اے پرواز میں مسافروں کو پانی کی چھوٹی بوتل بھی نہیں دے گی

کراچی (پی این آئی) پی آئی اے نے اپنے اربوں روپے کے خسارے کو کم کرنے کے لیے ایک ایک پائی بچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پی آئی اے کی کی مینیجر فلائٹ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق قومی ائیرلائن […]

نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔ ظاہر جعفر کے […]

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر غور، ن لیگ نے انتخابات کی تیاری شروع کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئےہیں ، بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پارٹی اجلاسوں میں مشورہ شروع کر دیا ۔ شہباز شریف […]

جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی کمانڈروں کو نئی حکمت عملی سے آگاہ کر دیا

ایبٹ آباد (پی این آئی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے کمانڈروں پر زور دیا ہے کہ وہ دور حاضر کےنئے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے عصر حاضر کی ضروریات سے باخبر رہیں اور پیشہ وارانہ مہارت کے حصول کی […]

close