موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے شہر قائد میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کو فول […]

پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد/صوابی (آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ جمعرات کو صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر […]

نواز شریف آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں دستاویزات جاری کر دیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف آناچاہیں تو24گھنٹوں میں دستاویزات جاری کردیں گے۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 16فروری سینوازشریف کاپاسپورٹ ختم ہوچکاہے۔ نوازشریف 16فروری سیپاکستانی شہری نہیں۔ نوازشریف پاکستانی پاسپورٹ پردنیامیں کہیں نہیں جاسکتے۔ […]

نواز شریف نے جھوٹ بول کر برطانوی ویزا لیا تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے علاج کے لیے جھوٹ بول کر برطانوی ویزا لیا تھا نواز شریف پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کر کے عارضی دستاویزات بنائیں، ان کے پاس دو تین آپشنز ہیں، لیکن […]

بھارت کی طرف سے کشمیریوں کا استحصال دنیا کے منصفوں کے ضمیر کا امتحان ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(آئی این پی )سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیریوں کا استحصال دنیا کے منصفوں کے ضمیر کا امتحان ہے۔ اقوام متحد کے امن چارٹر پر عمل کراتے ہوئے کشمیریوں کے […]

انتخابی عمل پر عوام کا مکمل اعتماد بحال کرنے اور اس پورے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کلیدی اہمیت کی حامل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ انتخابی عمل پر عوام کا مکمل اعتماد بحال کرنے اور اس پورے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔جمعرات کووزیر اعظم عمران خان سے وفاقی […]

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی، مریم اورنگزیب کی تصدیق

لندن (آئی این پی ) برطانیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی ،نواز شریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست کی تھی،برطانوی قانون کے مطابق نواز شریف کے پاس برطانیہ چھوڑنے کے لیے چند دن ہیں،نواز شریف […]

شہبازشریف کا ٹیلی فون پر محمد نوازشریف سے رابطہ، برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ٹیلی فون پرسابق وزیراعظم اور اپنے بڑے بھائی محمد نوازشریف سے رابطہ کیا اور ان سے برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت کی ۔اس دوران محمد نوازشریف نے […]

برطانوی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے پرشہبازشریف کا نواز شریف سے ہنگامی رابطہ، کیا درخواست کر دی؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ جب تک ان کا علاج مکمل نہیں ہوجاتا وہ پاکستان واپس نہ آئیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد […]

برطانوی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد، حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑی پیشکش کر دی

لندن (پی این آئی) وزیر داخلہ کی جانب سے نواز شریف کو 24 گھنٹے کے اندر پاسپورٹ جاری کرنے کی پیش کش۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے نواز شریف کی برطانیہ میں ویزہ توسیع درخواست مسترد ہونے پر […]

close