حکومت آئی ایم ایف کے اشاروں پر ایسے ہی سرنڈر کرتی رہی تو پاکستان کا کیا ہو گا؟ تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں اور عوام کے مفادات میں واضح ٹکراؤ ہے، سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے پیروکار وں نے معیشت اور اداروں کا بیڑہ غرق کردیا ،پہلے کہاتھا حکومت بجٹ ٹارگٹس غریبوں کا خون نچوڑ […]

پی آئی اے نے دبئی جانے والوں کو خوشخبری سنا دی، خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

سیالکوٹ (پی این آئی)پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن (پی آئی ای)نے سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی کے مطابق پروازیں 12 اور 13 […]

کسی وقت بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں، ہم اپنی تیاری کر رہے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی وقت بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں ہم اپنی تیاری کر رہے ہیں، اگر ہم عثمان بزدار اور عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاتے ہیں تو کل حکومت […]

ماضی کے حکمران بلوچستان آنے کے بجائے لندن زیادہ جاتے رہے، وزیراعظم

لسبیلہ (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں سیاحتی مقامات کو آباد کر کے ہم مسلم ممالک کے سیاحوں کو راغب کر سکتے ہیں، دنیا میں بہت سے مسلم ممالک کے لوگ چھٹیاں گزارنے یورپ اور دیگر جگہوں پر جاتے ہیں […]

محرم الحرام کیلئے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری کردیں

اسلا م آباد(آئی این پی)محرم الحرام کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری کردیں گئیں ،یہ ہدایات متعلقہ علما کی سفارشات کو مدِ نظر رکھ کر جاری کی گئیں جس کے مطابق تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن روکنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی کچی آبادی میں کسی قسم کے آپریشن پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کر دیا۔کچی آبادی پر چیئرمین سی ڈی […]

دبئی میں پاکستانیوں کے داخلے کیلئے ویکسینیشن کارڈ کی شرط ختم

دبئی(آئی این پی)دبئی میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ریاست میں داخلے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزہ رکھنے والے افراد داخلے کے اہل ہوں گے، دبئی […]

پی آئی اے انتظامیہ کا کورونا ویکسین نہ لگوانے پر اسٹاف کے خلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) پی آئی اے انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر اسٹاف کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔پی آئی اے نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ […]

ساحل سمندر پر 20 روز سے پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لئے ری فلوٹنگ آپریشن جاری

کراچی(آئی این پی) ساحل سمندر پر 20 روز سے پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لئے ری فلوٹنگ آپریشن جاری ہے۔شپنگ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق دن کے اوقات میں 3 میٹر تک اونچی لہریں اٹھیں گی جہاز کو اسی دورانیہ میں سمندر کی جانب […]

بابر اعوان کی اپوزیشن کو ای ووٹنگ مشین کے حوالے سے تجاویز دینے کی پیشکش

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے تجاویز دیں، حکومت کھلے دل سے تجاویز کو دیکھے گی، ٹاک شوز پر تو بات نہیں ہو سکتی، ای ووٹنگ […]

سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، وزیراعظم تک خبر پہنچ گئی، شدید برہمی کا اظہار

لاہور(آئی این پی ) سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی جانب سے خلاف قواعد وضوابط اپوزیشن ارکان کو واک آؤٹ کر نے سے روکنے کا معاملہ ،وزیراعظم عمران خان شدید برہم ، سخت نوٹس لے لیا اوروزیراعلیٰ پنجاب سے فوری وضاحت طلب کرلی ۔ […]

close