سرکاری افسران اور وزرا کی موجیں ختم ! حکومت نے بڑی پابندی لگا دی

لاہور(پی این آئی)سرکاری افسران اور وزرا کی موجیں ختم ! حکومت نے بڑی پابندی لگا دی… پنجاب حکومت نے وزرا اور افسران کے سرکاری خزانے سے بیرون ملک دوروں سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں ہیں۔پنجاب کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے کفایت شعاری […]

بھارت والے آئی ایس آئی سے ٹیوشن لیں اور کچھ سبق حاصل کریں، امریکی اور برطانوی ایجنسیاں بھی آئی ایس آئی کا لوہا ماننے پر مجبور ہو گئیں

نئی دہلی (پی این آئی)آئی ایس آئی نے اپنے انتظامات اتنے پختہ کر لیے کہ آج سی آئی اے ، کے جی بی اور ایم آئی فائیو سمیت سب اس کا لوہا مانتے ہیں، آپ گالم گلوچ کی بجائے آئی ایس آئی کی عزت کریں، […]

افغانستان کی نئی حکومت کے ہاتھ لگنے والے امریکی فوج کے سازو سامان کی مالیت کتنی نکلی؟ امریکی رکن پارلیمنٹ پھٹ پڑے

واشنگٹن(پی این آئی)ریپبلکن کے رکن پارلیمنٹ جم بینکس نے الزام عائد کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ کی غفلت کے باعث 85 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے امریکی فوج کا سازوسامان طالبان کے قبضے میں چلا گیا۔عالمی میڈیا کےمطابق ریپبلکن جماعت سےتعلق رکھنے والےرکن […]

گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں، نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں،نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی… پاکستان نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی جس کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوایا جاسکے گا۔نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے […]

مشکل وقت میں ہمت دکھانے والے پاکستانی پائلٹ کو حکومت نے شاندار اعزاز سے نواز دیا

کراچی ( پی این آئی ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پر خطر ایئرپورٹ سے مسافروں اور طیارے کو بحفاظت واپس پاکستان لے آنے والے پی آئی اے کے پائیلٹ کیپٹن مقصود بجارانی کو انعام مل گیا۔تفصیلات کے مطابق کابل ائیرپورٹ سے مسافروں کے ساتھ […]

امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کی پی ٹی وی جوائن کرنے کی خبروں پر خاتون صحافی نے اپنا ردِ عمل بھی دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رہائش پذیر امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصہ بننے کی افواہیں منظرعام پر تھیں اور اب پی ٹی وی نے بھی جلد شمولیت کی ٹوئیٹ کی لیکن کچھ دیر بعد […]

گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز نے سینکڑوں ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز روک دیئے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ برطرف ملازمین میں بحالی ایکٹ 2010 کے تحت بحال ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز روکے گئے ہیں ۔ملازمین کی تنخواہیں […]

بلاول بھٹو کی مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم پر شدید تنقید، ملک میں جلد از جلد نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ

کشمور(پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے مسلم لیگ(ن)کے بعد عمر ا ن خان کی کارکردگی بھی دیکھ لی ہے ، عوام سلیکٹڈ حکومت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی، ملک میں اس وقت تاریخی […]

سکول چوکیدار کے بیٹے کی 4 سال کے بچے سے زیادتی

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اسکول چوکیدار کے بیٹے نے 4 سال کے بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تیموریہ تھانے میں بچے کے […]

نور مقدم کیس، وی آئی پی ملزم ظاہر جعفر کو رعایتیں ملنا شروع،جیل میں امریکی سفارت خانے کے افسر کی بات کرائی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) امریکی سفارت خانے کے حکام نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے اڈیالہ جیل میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ،ملزم ظاہر ذاکر کو اڈیالہ جیل کے ہائی سیکیورٹی بیرک میں رکھا گیا ہے ۔ تفصیلات کے […]

ہمیں مجبور نہ کیا جائے،ہمارے کسی کارکن کو پولیس نے پکڑا تو ۔۔۔، ن لیگی لیڈر نے دہمکی لگا دی

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پر تحفظات ہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ہماری تیاری پوری ہے، سیالکوٹ اور آزاد کشمیر میں جو کھیل کھیلا گیا وہ […]

close