لاہور(پی این آئی)شدید دھند، موٹروے کو پھر بند کر دیا گیا، سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔۔۔ موٹروےپولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت سے ایک غیر ملکی خاتون کو ڈپلومیٹک انکلیو میں گھستے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار خاتون کا تعلق روس سے ہے جو گزشتہ روز روس سے ملتان پہنچی تھی۔ پاکستانی حکام نے اسے پکڑ […]
کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ کراچی میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 170 ہوگئی ہے اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے 27 فروری کو مزارقائد کراچی سے اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کردیا، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ معاشی بحران پر حکومت کیخلاف میدان میں نکلا ہوں، ہرصورت اسلام آباد پہنچیں گے، ملک کے تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن سے تعاون کرنے کو تیار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بلاول […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کس کو حق ہے کہ میری ذاتی گفتگو کو ٹیپ کر کے ایک چینل کو دے ، مجھ سے اس بات پر معذرت کی جائے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے […]
گجرات (پی این آئی) چوہدری ظہور الہٰی سٹیڈیم کی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل کے کچن میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ہوٹل کے کچن میں ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریب کی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ 5 سال پورے کرے گی ، آرمی چیف کو مزید توسیع دینے سے متعلق ابھی نہیں سوچا، ابھی نومبر کافی دور ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ فوجی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق حتمی اعلان ہو گیا۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تمام اسکول جن میں 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی […]
کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم عمران خان فی الفور استعفیٰ دیں تاکہ آزاد اور شفاف تحقیقات کی جاسکیں، ان پر بیرون ملک فنڈنگ وصول کرنے، نیٹو کے کنٹریکٹر سے رقم حاصل […]
اسلام آ باد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول ترین لیڈر ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے […]