سپر یم کورٹ میں جو نیئر ججوں کی تعیناتی ، وکلاء میدان میں آ گئے، ملک بھر میں ہڑتال

لاہور (آن لائن) عدالت عظمیٰ میں جونئیر ججز کی تعیناتی کے معاملے پر گزشتہ روز لاہور سمیت ملک بھر کے وکلاء نے ہڑتال کی ہڑتال کی وجہ سے ماتحت عدالتوں میں ویرانی چھائی رہی۔ کوئی وکیل مقدمات کی پیشی کے لئے عدالت میں پیش نہ […]

سابق ن لیگی وزیر کو عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد احمد اور جسٹس سید شہباز علی رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب لاہور کو 27 […]

گیس کی قلت ختم، قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ۔ پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایاگیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون کنویں […]

کھلا دودھ 150 سے 170 روپے کلو فروخت ، پی ٹی آئی رہنما نے الزام پیپلز پارٹی کو دے دیا

کراچی (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آصف زرداری اینڈ کمپنی نے کراچی میں مصنوعی مہنگائی سے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے […]

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی، کون کون شامل؟

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عمران احمد، وائس ایڈمرل نوید اشرف اور وائس ایڈمرل […]

50 کروڑ سے زائد کے اثاثے، نیب لاہور نے میاں جاوید لطیف کو آج طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کو آج نیب لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔نیب لاہور نے لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو 11 بجے نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دے رکھی ہے اور […]

کسٹم اہلکار سے اسلحہ کے زور پرزیادتی کی کوشش ناکام، مقدمہ درج

سرگردہا (پی این آئی) سرگودہا میں کسٹم اہلکار کو لوٹ کر اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام ہو گئی جبکہ تحصیل شاہ پور سٹی میں کسٹم اہلکار سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سرگودھا پولیس کا […]

مریم نواز نے نیا پینڈورا باکس کھولنے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز نے نیا پنڈورا بکس کھولنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں ایسی درخواست دینے جا رہی ہوں جس کے بعد سب کچا چٹھا قوم کے سامنے آجائے گا کہ اس کے پیچھے کیا محرکات […]

کورونا کے وار جاری، مزید 84 جانیں گئیں 4062 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور 4062 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا […]

کیس کیوں بنایا اور کیس کے پیچھے کون تھا؟ مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کے حقائق سامنے لانے کیلئے عدالت سے پٹیشن دائر کرنے کی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کے حقائق سامنے لانے کیلئے عدالت سے پٹیشن دائر کرنے کی اپیل کردی، مریم نواز نے کہا کہ پٹیشن کے ذریعے کچھ حقائق عدالت کے سامنے لانا چاہتی […]

کس صوبائی حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ہے؟ عوام نے گیلپ کے تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ یا بلوچستان، کس صوبائی حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ہے؟ گیلپ پاکستان کے سروے کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے حال ہی میں کروائے گئے سروے […]

close