وفاقی حکومت نے ملک میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے ملک میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا دی ۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا رہے ہیں، ماضی کے مہنگے سودوں کی وجہ سے ٹیرف بڑھانا پڑرہا […]

نون لیگ نے پارٹی اجلاس کے حوالے سے اندرونی ذرائع سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد اور شرانگیز قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی اجلاس کے حوالے سے اندرونی ذرائع سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد اور شرانگیز قرار دے دیا، تفصیل کے مطابق ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری تردیدی بیان میں کہا […]

اوورسیزہنر مند پاکستانی قیمتی اثاثہ ،نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا حکومتی ترجیح ہے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم ہنر مند پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ،نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،پاکستانی سفارتخانوں کو اس حوالے […]

وفاقی حکومت کا شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، شوکت ترین کو خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن لڑایا جائے گا ، سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے،خیال رہے شوکت ترین […]

19اکتوبرکو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول 19اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا،کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 12 ربیع الاول 19اکتوبر بروز منگل عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری […]

چینی کی زائد قیمت پر فروخت،ملوث شوگر ملز مالکان کیخلاف کریک ڈائون

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث شوگر ملز مالکان اور ملازمین کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا ،تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایت پر قواینی کی خلاف ورزی کے مرتکب شوگر ملز مالکان اور ملازمین کے خلاف فوری طور […]

کتنے اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ بلوچستان بننے کے خواہشمند ہیں؟ وزیراعلیٰ جام کمال نے خود ہی بتا دیا

کوئٹہ (پی این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپنے دوستوں کے ساتھ رابطے میں ہوں، ہماری کوشش ہوگی کہ انکے ساتھ مل بیٹھ کر مسائل حل کرلیں ،سردار عبدالرحمن کھیتران میرے سامنے بیٹھ کر یہ ثابت […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی کے بعد ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی کے بعد ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کر دی گئی، ایس او پیز کا نفاذ 16سے 31اکتوبر تک جاری رہے گا، ان ڈور شادی کی تقریبات میں شرکا […]

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، شوگر ملز […]

جمائما خان نے پاکستان کیوں چھوڑا؟وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ کے اہم انکشافات

لندن (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی جانب سے میرے خلاف کیس بنائے گئے اور عمران خان کو نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے پاکستان چھوڑا۔برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے مستقبل […]

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے مہرے کی طرح استعمال کیاگیا

لندن (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی حریفوں نے عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے “انہیں” مہرے کی طرح استعمال کیا، اپنی اور مونیکا لیونسکی کی زندگی میں مماثلت دیکھی، میں بھی […]

close