لاہور ( پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو پر مریم نواز نےبھی خاموشی توڑ دی ، کہا کہ یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے کہ اس میں حقیقت کیا ہے ، محمد زبیر اب بھی میرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی ، آصف زرداری پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے کہا کہ آصف زرداری آئندہ سماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے آج ایک طویل پریس کانفرنس کی ،لگتاتھاپریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیں گے لیکن انہوں نے پریس […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز،ہنڈی حوالہ ،منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت ترین کو سنیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو سینٹ میں لانے کے لئے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سندھ میں تقرریوں سے متعلق سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس یحیی آفریدی نے ازخود نوٹس کا مقدمہ سننے سے انکار کر دیا۔ عدالت عظمی کے جسٹس یحیی آفریدی نے ازخود نوٹس کے اختیارات […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن کا بیان بھی سامنے آ گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب صدر […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ آمدن سے زائد اثاثے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر شرجیل میمن کی نیب کی تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت بدھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 58 شہری ڈینگی وائرس سے بیمارہوئے ۔اسلام آباد میں ڈینگی سے بیمار افراد کی تعداد 275 تک جا پہنچی ہے، شہریوں کو ڈینگی سے بچائو کے لیے احتیاطی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینےکافیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔پارلیمانی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]