حلیم عادل شیخ اور دعا بھٹو کی خفیہ شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا، دونوں کےبیٹے کی پیدائش

کراچی(پی این آئی)حلیم عادل شیخ اور دعا بھٹو کی خفیہ شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا، دونوں کےبیٹے کی پیدائش۔۔۔ تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کرد ی۔   ان کی شادی رکن سند […]

ٹرک کی کوکنگ آئل سے بھرے ٹینکر کو ٹکر، کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے بھگدڑ مچ گئی

پنوعاقل (آئی این پی ) قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک کی کوکنگ آئل ٹینکر کو ٹکر، حادثے کے باعث ٹینکر سے کوکنگ آئل بہنے لگا۔ کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے شہریوں کی دھکم پیل ہوئی اور بھگدڑمچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنوعاقل بائجی تھانے […]

سیف الرحمان کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے دستاویزات جاری کر دیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب) کی جانب سے سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کرنے والی کمپنی بی فور یو کے مالک کی گرفتاری کی وجوہات سے متعلق دستاویز جاری کردی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے فراڈ […]

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت میں توسیع پر وزیر قانون نے پوزیشن واضح کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، چیئرمین نیب کیلئے ایک نہیں بلکہ مختلف ناموں پرغور کریں گے۔چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا چیئرمین نیب […]

پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ، حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی بڑی کامیابی ، حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن سندھ اسمبلی اور فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق فنکشنل […]

حکومت نے چیئرمین نیب کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع نہیں دی جارہی ہے حکومت ایک ساتھ دو غلطیاں نہیں کرے گی ایک تو اپوزیشن سے مشاورت […]

سابق صوبائی وزیر ہارون بخاری کی گاڑی کو حادثہ ،افسوسناک خبر

شہرسلطان(پی این آئی) سابق صوبائی وزیر ہارون بخاری کی گاڑی کو حادثہ گاڑی تباہ خود معجزانہ طور پر محفوظ رہے تفصیل کے مطابق سابق سنیر صوبائی وزیر پنجاب مخدوم سید ہارون احمد سلطان بخاری گزشتہ روز اپنے فارم ہاوس حویلی غریب شاہ رحیم یار خان […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کا غلط اندراج،بڑا ایکشن لےلیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج پر کوٹ خواجہ سعید اسپتال کے ایم ایس اور سینئرمیڈکل افسر کو بھی معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج کے معاملے پر محکمہ […]

بدسلوکی کی روک تھام کے لیےاہم فیصلہ کر لیا گیا، اہلکاروں کے جسم پر کیمرے نصب

لاہور (پی این آئی)لاہور میں بدسلوکی کی روک تھام اور پولیس کے رویے کی تبدیلی کے لیے اہلکاروں کے جسم پر کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ پولیس نے منصوبے پر کام شروع کرتے ہوئے چند ٹریفک وارڈنز اور ڈولفن اہلکاروں کو کیمرے […]

مریم نواز اپنے مقدمات میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز اپنے مقدمات میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہیں، ثبوث ہیں تو روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے درخواست دیں، جائیدادیں نیلام کی جا رہی ہیں جس کا رونا دھونا […]

رانا ثنااللہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نو ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے کل اثاثہ جات کی مالیت40کروڑسے زائدہے تاہم راناثنااللہ نیب میں19کروڑ کے اثاثہ جات کی تفصیلات نہ دے سکے،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر […]

close