اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل کی شرارت سے اپوزیشن ایوان میں واپس آنے پر مجبور ہو گئی۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ ہم نے ایسے ہی ٹکرز چلوا دیئے کہ وزیراعظم عمران خان […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور کلیکٹر وسیم تابش کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس شہرام سرور […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت جاری کی ہیں کہ حکومت پنجاب فوری نوٹی فکیشن جاری […]
لاہور(آئی ا ین پی ) شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل میں گرفتار ملزم علی احمد خان سے نیب تحقیقات سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم علی احمد خان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ میں مدد اور […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پیشہ ورانہ خدمات […]
کراچی (پی این آئی) گزشتہ شب کراچی کے علاقے گنجان آباد رہائشی علاقے گلستانِ جوہر میں گھر کے دروازے پر دستک ہوئی اور گھر کے اندر سے لڑکی کے باہر آنے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے 9 ڈویژن کے کالجز میں 3 ہزار انٹرن اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف کالجز پنجاب نے ڈائریکٹر کالجز کے نام مراسلہ لکھا […]
لاہور (پی این آئی) فاگ سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر منور صابر نے مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ابتدائی منصوبے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل جاوید خان کے مطابق آج نواز شریف کی حکومت ہوتی تو ڈالر 270 روپے کا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف میزبان اورحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےرکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی آمد پر صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر ذومعنی جواب دیا جس پر دیکھتے ہی دیکھتے یہ جملہ ٹوئٹر پر ٹاپ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عمران خان کی حکومت جانے کا وقت آگیا ہے ، حالات کی تبدیلی کی باتیں کراچی تک سن رہے ہیں ۔احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے […]