پشاور، اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج چل بسے ۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق گزشتہ روز اسپتال میں 57 افراد کی میتیں لائی گئی تھیں جبکہ دھماکے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن سلیم صافی اپنے جنگ میں شائع آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایک بات طے ہے کہ اپوزیشن تحریکِ عدم اعتماد لارہی ہے اور عمران خان ہی کے خلاف لارہی ہے۔ جو تاخیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے تحریک انصاف کے 38ارکان اسمبلی ٹوٹنے کادعویٰ کر دیا ہے جبکہ ایک اہم وفاقی ادارے نے وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کی ہے […]
لندن (پی این آئی )پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیرقومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف کا دورہ برطانیہ منسوخ ہو گیا ہے انہوں […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں کل نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری’’د ا ع ش ‘‘نے قبول کرلی۔’’د ا ع ش‘‘ کی مرکزی نیوز ایجنسی اعماق” سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پشاور کے امام بارگاہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان، چین دوستی کا لازوال شاہکار جے ٹین،پاک فضائیہ کے پہلے 6 جے ٹین طیارے وطن پہنچ گئے،جے ٹین طیارے جلد پاک فضائیہ میں باضابطہ شامل ہوں گے،مزید جے 10 طیاروں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق جے […]
پشاور (پی این آئی) وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کے حوالے سے ٹوئٹس کی ہیں۔عمران خان نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کرتا […]
بدین ( پی این آئی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈیزل ، پٹرول اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈی سے متعلق بتایا کہ عمران خان کی حکومت نے دیگر پراجیکٹ سے پیسہ منتقل کر کے عوام کو براہ راست سبسڈی دی ۔سندھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی مبینہ اندرونی کہانی نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا، ملاقات کے دوران شہبازشریف مسلسل رابطےمیں رہے اور نوازشریف کوبھی ملاقات کےدوران آگاہ […]
خانیوال (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کے ساتھ کس چینل کا ڈرون کیمرہ ٹکرا یا ، پتہ چل گیا ۔ تفصیل کے مطابق خانیوال میں کنٹینر پر موجود آصفہ بھٹو سےاچانک کوریج کرنے والا ڈرون […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کیلئے 38 حکومتی ارکان کی حمایت کا دعویٰ کردیا ہے، حکومتی ارکان کی لسٹ نوازشریف کو بھجوائی گئی ہے، ن لیگ نے 10ارکان کو آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرائی […]