مجھے پوری زندگی ہراس کیا گیا ،دل توڑنے کی سزا بہت پائی،کشمالہ خان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی محتسب انسداد ہراسگی برائے خواتین کشمالہ خان نے کہا ہے کہ مجھے پوری زندگی ہراس کیا گیا ہے، میں نے دِل توڑنے کی سزا بہت پائی ہے، گھورنا، فضول میسجز کرنا بھی ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے۔ نجی […]

پی ٹی آئی کا وہ اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی جس نے آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ لینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی نور عالم خان نے آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ایم این اے نور عالم خان نے نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک […]

گوجرانوالہ ، شادی کی انوکھی تقريب ، ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش

اسلام آباد (پی این آئی)گوجرانوالہ ميں شادی کی انوکھی تقريب ميں ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش کردی گئی۔ دلہے کے دوست اورعزیز کپڑے اور گھڑیاں بھی نچھاور کرتے رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گوجرانوالہ شادی کی […]

الودا ع خان صاحب ،ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ندیم افضل چن نے تحریک انصاف چھوڑتے ہوئے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دیگر قیادت کے ہمراہ ندیم افضل چن کی رہائش گاہ […]

بلاول بھٹو نے آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معاف کر دیا

اسلام آباد (پی  این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ کو زخمی کرنے والے ڈرون آپریٹر کو معاف کردیا۔ دو روز قبل پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے آصفہ بھٹو زرداری زخمی ہوگئی تھیں جس کے […]

کراچی میں اسٹریٹ کریمنلز کا راج، ہفتے کی رات درجنوں وارداتیں، پولیس لاتعلق ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہفتے کی رات اسٹریٹ کرمنلز بے قابو ہو گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار کی کئی وارداتیں کی گئیں۔ جبکہ فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ […]

پشاور، جسمانی اعضاء اور فنگر پرنٹ سے خودکش بمبار کی شناخت کر لی گئی، کون کون پکڑا گیا؟

پشاور (پی این آئی) جمعہ کے روز پشاور کی جامع مسجد کوچہ رسالدار پر خودکش حملہ کرنے والے خودکش بمبار کے جسمانی اعضا اور فنگر پرنٹ سے دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث […]

لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل ہوتے ہی بڑی خوشخبری ملنے کا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پراجیکٹس سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے ملک جن بحرانوں کا شکار ہے،اس صورتحال میں پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت اور ان کے ناکام وزراء کو چاہیے […]

خان صاحب بے فکر رہیں، ہم آپکے ساتھ ہیں، تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو یقین دہانی کروا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو مکمل حمایت کا یقین دلا دیا، ہم آپ کی ٹیم کا حصہ ہیں، مطمئن رہیں ارکان اسمبلی کہیں نہیں جار رہے ہیں۔ […]

شہباز شریف نہ کوئی اور۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانا اسد محمود وزارت عظمیٰ کے مضبوط ترین امیدوار قرار

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک اہم حکومتی اتحادی جماعت نے پنجاب کے اعلیٰ عہدے کے بدلے میں تحریک کی حمایت کا […]

تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم پوری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کا اہم رابطہ، کیا فیصلہ کیا گیا؟

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں کے ٹیلیفونک رابطے میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی اور باہمی […]

close