لاہور(پی این آئی) حکومت کی اہم شخصیت وفاقی وزیر نے جہانگیرترین سے رابطہ کیا ہے، وفاقی وزیر نے ان کی خیریت دریافت کی، جہانگیرترین کو ڈاکٹر نے ایک ہفتہ مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔ اہم حکومتی شخصیت نے جہانگیرترین سے لندن میں ٹیلفونک رابطہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے سپاہی ہیں اور ان کے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لعل تحریک انصاف کی حکومت کو نہیں گراسکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ وہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔ میڈ یارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے تحریک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ندیم افضل چن کی اپنی مرضی ہے جو چاہیں کریں، ندیم افضل چن سے متعلق خبر ٹی وی پر دیکھی، اپوزیشن جو ہانڈی بنا رہی ہے اس میں ملاوٹ اور […]
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ندیم افضل […]
لاہور(پی این آئی )حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بلاول بھٹو کی قیادت میں ساہیوال پہنچ گیا۔چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے نتیجے میں پیپلز پارٹی اپنا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ، وطن واپسی پرتحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے […]
اسلام آباد،پشاور (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ کل اتوا ر کو بلاول بھٹو کی لاہور آمد پرپیپلز پارٹی کو ایک بڑی کامیابی اور پی ٹی آئی کو ایک بڑادھچکاملنے والا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ […]
فیصل آباد (پی این آئی )فیصل آبادسمیت صوبہ بھر میں دہشت گرد اور شرپسند عناصر کی جانب سے مذموم کاروائیوں کے خدشات موجود,پشاور میں حالیہ دہشت گردانہ کاروائیوں اور خودکش واقعہ کے بعد پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ۔ حساس تنصیبات، اہم سرکاری عمارتوں،مشہور مذہبی […]
پشاور، اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج چل بسے ۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق گزشتہ روز اسپتال میں 57 افراد کی میتیں لائی گئی تھیں جبکہ دھماکے کے […]