پاکستان میں نچلے طبقےکی آمدن بڑھ گئی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان میں مستری، پلمبرز، دکانداروں سمیت کئی طبقات کی آمدن بڑھ گئی، دوسرے ممالک کے برعکس پاکستان کی معیشت فروغ پار ہی ہے، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت میں بھی اضافہ […]

اگر پی ڈی ایم اور سہولتکار میڈیا کا لانگ مارچ اسلام آباد آیا تو بڑی کُٹ پڑے گی، وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پی ڈی ایم اور میڈیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر پی ڈی ایم اور سہولتکار میڈیا کا لانگ مارچ اسلام آباد آیا تو بڑی کُٹ […]

بائیو سیکیور ببل ختم، کھلاڑی شائقین میں گھُل مِل گئے لیکن حسن علی کیساتھ کیا ہوا؟

دبئی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا بنایا گیا بائیو سکیور ببل ختم ہوگیا۔ بائیو سکیور ببل ختم ہونے پر کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں شائقین سے گھل مل گئے۔ حسن علی نے لابی میں آنے سے گریز کیا، شائقین […]

حکومت مہربان ہوگئی، سینکڑوں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)حکومت مہربان ہوگئی، سینکڑوں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔۔  ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے مزید 366 ریسکیور کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق مستقل ہونے والے ریسکیور نے […]

دورانِ تفتیش ملزمہ کو برہنہ رقص کرنے پر مجبور کرنیوالی لیڈی پولیس افسر کو بڑی سزا مل گئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں ملزمہ کو دوران تفتیش برہنہ کر کے رقص پر مجبور کرنے کے الزام میں خاتون پولیس انسپکٹر کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا۔اس کیس میں اس سے قبل بھی پانچ خواتین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کیا جا چکا […]

سیمی فائنل میں قومی ٹیم سے کیا غلطی ہوئی؟ وزیراعظم نے کور کمیٹی اجلاس میں نشاندہی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)سیمی فائنل میں قومی ٹیم سے کیا غلطی ہوئی؟ وزیراعظم نے کور کمیٹی اجلاس میں نشاندہی کردی۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم […]

سرکاری سکولوں سے متعلق حکومت کا تاریخی فیصلہ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ، پرائمری جماعت کے طلبا کو 50 نمبروں پر مشتمل ناظرہ قرآن کا پرچہ دینا ہوگا۔ایگزامینیشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی پالیسی کے مطابق پہلی تا پانچویں جماعت تک […]

مجھے ڈر تھا کہ میں اپنی آزادی کھودوں گی، ملالہ یوسفزئی نے شادی سے متعلق پرانے بیان کی وضاحت کر دی

لندن(پی این آئی)پاکستان کی نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ کبھی شادی کے خلاف نہیں تھیں بلکہ اس سے منسلک روایات کے حوالے سے محتاط تھیں۔برطانوی ’واگ‘ میگزین کے مضمون میں انہوں نے لکھا کہ ’میں نے شادی سے […]

نور مقدم قتل کیس، ظاہرجعفر نے مجھ پر حملہ اور فائر کی کوشش کی، زخمی ملازم کا تہلکہ خیز بیان

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے زخمی ملازم امجد نے بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر نے 9 ایم ایم پسٹل سے فائر کیا تاہم گولی نہیں چلی، تفتیشی افسر نے ہمیں گواہ کے بجائے ملزمان بنا کر ملزم کو […]

اپنی بے گناہی ثابت کریں ، فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ( آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔اسلام […]

قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہار مریم نواز شریف نے اہم بیان دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپ ٹورنامنٹ میں چمکدار ستارے کی طرح جگمگاتے رہے، پاکستان زندہ باد۔ شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قومی ٹیم کی شکست پر اپنے پیغام میں ٹیم […]

close