وزیراعلیٰ پنجاب کے ٹک ٹاک اکائونٹ کا انکشاف، 160ویڈیوز کے پس منظر میں موسیقی یا گانے شامل

لاہور(پی این آئی)مشہور و معروف شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھی اکاؤنٹ کا بھی انکشاف ہوا ہے،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ وزیر اعلیٰ یا ان کی ٹیم نے اکاؤنٹ کی تصدیق یا تر دیدنہیں […]

میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، 20 لاکھ قرض پر ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے میرا گھر ہاؤسنگ منصوبے کے لیے دیے جانے والے قرض اور ماہانہ قسط کے حوالے سے عوام کی پریشانی دور کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم […]

خیبرپختونخواہ، ایک شخص کی دونوں بیویاں کونسلر منتخب ہو گئیں

مردان (پی این آئی)ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہاری ہوئی خاتون 3 مردوں کو شکست دے کر جنر ل کونسلر منتخب ہوگئی ہے۔اشفاق حسین نامی شخص کی دو بیویاں بلدیاتی انتخابات میں میدان میں تھیں ،پہلی کلثوم بی بی خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب […]

نوازشریف نے کمال کی چالیں چل دی، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف سیاست کے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے کمال کی چالیں چل دی ہیں۔ایک انٹرویومیں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نہیں […]

گرین لائن بس چل گئی، ٹکٹ کی قیمت کیا رکھی گئی ؟ مسافر کرایہ سن کر بپھر گیا

کراچی (پی این آئی)گرین لائن بس سروس کے پہلے ہی دن سرجانی ٹاؤن عبداللّٰہ چوک اسٹیشن سے پہلی گرین بس سوا گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی جب کہ بس کے زیادہ کرائے کے معاملے پر ایک شہری نے مشتعل ہوتے ہوئے شور مچادیا۔مشتعل ہونے والا […]

جنوری میں گیس کی قلت مزید سنگین ہو سکتی ہے، ایم ڈی سوئی سدرن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) سوئی سدرن کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کراچی میں جنوری میں گیس قلت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو خبردار کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ایم ڈی سوئی سدرن نے کہا کہ شہر قائد میں جنوری […]

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) 15 دسمبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد ایک بار پھر وزرات خزانہ نے یکم جنوری سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزرات خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم […]

ایک دم بڑا دھماکا ہوگا، ایاز صادق کی تہلکہ خیز سیاسی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی و مسلم لیگ (ن) ایاز صادق نے ملکی سیاست کے حوالے سے پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ انہوں نے پیش گوئی کی کہ بہت جلد کچھ ہونے والا […]

موٹروے کو پھر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)موٹروے کو پھر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ […]

پارٹی کی تنظیمیں تحلیل کرنے پر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

کراچی (پی این آئی) پارٹی کی تنظیمیں تحلیل کرنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا وزیر اعظم کو خراج تحسین۔ عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے پارٹی میں جمہوریت قائم رکھنے اور اپنی ہی جماعت کا احتساب کرتے ہوئے […]

نواز شریف کی وطن واپسی کا کب تک امکان ہے؟ لندن میں موجود صحافی نے بڑی خبر بریک کر دی

لندن (پی این آئی) لندن میں موجود معروف صحافی اظہر جاوید کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے ذہن میں ایک پلان بنا کر بیٹھے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے۔لندن کے سرد موسم میں اگر کہیں گرمی دیکھی جا رہی ہے تو وہ حسین نواز […]

close