اسلام آباد (پی این آئی ) معروف عالم دین ، دار العلوم کراچی کے شیخ الحدیث اور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مولانا محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی تقی عثمانی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم مارچ بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی آبادی سعید آباد میں 15 سالہ طالبہ کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے واردات کے 3 گھنٹے بعد ہی گرفتار کر لیا۔ کراچی پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر جمہوری حملہ کرنے کا اعلان کر دیا، ان کہنا تھا کہ اب مرکز میں پیپلز پارٹی کو باری ملنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا کراچی تا اسلام آباد […]
کراچی (پی این آئی) وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ حکومت جانے کے امکانات زیادہ ہیں۔ایم کیو ایم کے کنوینر اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت جانے کے امکانات زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان روس یوکرین تنازع کے پیشِ نظر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج شام عمران خان قوم سے […]
کراچی (پی این آئی) مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی اور مفتی محمد تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے۔مفتی محمود اشرف عثمانی دارالعلوم کراچی کے دارالافتاء کے سربراہ تھے، ان کی نمازِ جنازہ گزشتہ رات ساڑھے 11 بجے اداکر […]
لاہور (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کا فائنل میچ لاہور قلندرز […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانیوں کی اکثریت بیرون ملک جانے کا موقع ملنے کے باوجود ملک میں ہی رہنے کی خواہاں، 76 فیصد پاکستانی موقع ملنے کے باوجود کسی امیر ملک جانے کے لیے رضا مند نظر نہیں آئے،24 فیصد پاکستانیوں نے بہتر مستقبل کیلئے […]
سیالکوٹ(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔سیالکوٹ میں یونین کونسل میانہ پورہ اور مبارک پورہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے حکومت مخالف مارچ میں شرکت سے قبل چھوٹی بہن آصفہ بھٹو نے بھائی بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ پر امام ضامن باندھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔کچھ صارفین نے اس ویڈیو کو سابق […]