اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن لانگ مارچ، عدم اعتماد کا شوق […]
کیف (پی این آئی )وزیر خارجہ یوکرین کا کہناہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون رابطہ ہوا، پاکستان یوکرین میں امن کی بحالی کے لیے بین الاقوامی تنظیموں کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ وزیر خارجہ یوکرین ڈمیٹرو کیولیہ نے اپنے […]
مری (پی این آئی) موہڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر ہارون الرشید انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ کل نمازظہر کے بعد موہڑہ شریف کوہ مری میں اداکی جائےگی۔ ان کے مریدین خاص میاں الطاف حسین و برادران اور عادل رشید و برادران نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ مجھے روس کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ آپ کے وزیراعظم عمران خان بڑے بولڈ ہیں کیونکہ اس کی دو وجوہات ہیں ، ایک تو […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو بھیج دیا ۔ نوٹس میں کہاگیاکہ مراد سعید پاکستان تحریک انصاف کے طلباء تنظیم کا بانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانےکا دعویٰ کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوشہرہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر اپوزیشن […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کا آغاز آج کراچی سے ہو گا۔ بلاول بھٹو مارچ کی قیادت کریں گے۔ کراچی شہر میں مارچ کے نتیجے میں شہریوں کو مشکلات سے بچانے کے لیے کے پیشِ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں مغلیہ دور میں تعمیر کیے گئے تاریخی مقام شاہی قلعے میں نامعلوم شہری اسپورٹس کار دوڑاتا رہا، عوامی مقام ہونے کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ تاہم میڈیا میں نیوز سامنے […]
چونیاں (پی این آئی) پنجاب کے شہر چونیاں کے علاقے کوڑے سیال میں پیٹرولنگ پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک نے زبردست کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 27 بوریوں میں بند 30 من مردہ مرغیاں برآمد کرلیں۔پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی ایک […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں 10 سابق ایم این اے اور 5 سابق صوبائی وزراء شامل ہوں گے۔شمولیت اختیار کرنے والوں میں سندھ، بلوچستان ، پنجاب اور خیرپختونخوا کے رہنما شامل ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا ہماری ترجیح تو نہیں ہو سکتی۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ کے رہنما پرویز اعلیٰ کو […]