نواز شریف کے لندن میں مذاکرات، 3ممالک نے ڈیل میں کیا کردار ادا کیا؟ مزید انکشافات

لاہور (پی این آئی) معروف کالم نگار جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف سے لندن میں مذاکرات کے کئی سیشن ہوئے، 3 ملکوں نے اہم اور گارنٹر کا کردار ادا کیا،انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہونے کی تین بڑی وجوہات ہیں،پہلی وجہ ملک […]

اس مسجد کی جگہ پارک بحال کیا جائے، سپریم کورٹ نے ایک ہفتے کی ڈیڈلائن دیدی

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ نے مدینہ مسجد کی جگہ ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے طارق روڈ پر مدینہ مسجد کی جگہ پارک کی ایک ہفتے میں بحالی کا حکم جاری […]

ملک تباہی کے دہانےپر۔۔نواز شریف کو واپس لانے کیلئے چین کیا کر رہا ہے؟ سینئر صحافی کے کالم میں حیران کن انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چوہدری نے اپنے کالم ’ نوازشریف واپس آ رہے ہیں‘ میں لکھا ہے کہ 24 دسمبر کو وزیراعظم اور وفاقی وزراء نے اعتراف کیا کہ نوازشریف کی نااہلی ہٹانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم کی […]

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم نے خود کی میڈیا تشہیر سے منع کر دیا، وجہ کیا بنی؟

راولپنڈی(پی این آئی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے تمام متعلقہ حکام کو میڈیا میں اپنی تشہیر کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کی طرف سے متعلقہ […]

نواز شریف کی واپسی ۔۔؟؟ سینئر ن لیگی قیادت نے قیاس آرائیوں پرخاموشی توڑ دی، حقیقت واضح کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا کہ جلد کچھ بڑا ہونے والا ہے جو کسی بھی طور پر دھماکے سے کم نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا تھا کہ نوازشریف جنوری میں پاکستان […]

پیپلزپارٹی کی حکومت آئی تو وزیراعظم بلاول نہیں بلکہ کون ہوں گے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا کہ اگر کبھی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت وفاق میں آئی تو ان کا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری نہیں بلکہ آصف […]

دو دن میں اپنا پاسپورٹ حاصل کریں، فاسٹ ٹریک پالیسی کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) فاسٹ ٹریک پالیسی کے تحت پاسپورٹ کااجراء شروع کر دیا گیا ،سائلین پالیسی کے تحت ڈبل فیس 10ہزار روپے کی ادائیگی کریں گے، پالیسی کے تحت سائلین 48 گھنٹے میں پاسپورٹ وصول کر سکتے ہیں جبکہ معمول کے مطابق ارجنٹ پاسپورٹ […]

نواز شریف اور مریم نواز کی نا اہلی ختم۔۔کچھ بڑا ہونیوالا ہے؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے قانونی ماہر ایڈووکیٹ شاہ خاور سے سوال کیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی نااہلی ختم ہو سکتی ہے۔جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز […]

سال 2021 کا کرپٹ ترین شخص کسےقرار دیا گیا

منسک(پی این آئی)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی)نے سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر جی لوکاشینکو کو منظم مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو آگے بڑھانے […]

وطن واپسی اور ڈیل بارے پارٹی رہنما بیانات میں احتیاط برتیں، نوازشریف نے منی بجٹ کی منظوری روکنے کی بھی ہدایت کردی

لندن، اسلام آباد ( پی این آئی )مسلم لیگ ( ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف نے مقتدر حلقوںسے ہونیوالی ملاقاتوںاور رابطوںبارے پارٹی کے سنئیررہنمائوں کوقیاس اؔٓرائیوںسے منع کر دیا ہے اورہدایت کی ہے کہ جب معاملات کسی نتیجے پرپہنچیں گے تو وہ پارٹی […]

پنجاب میں عربی پڑھانے والے 60 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

جڑانوالہ (پی این آئی)صوبہ پنجاب میں عربی پڑھانے والے 60 ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب غلام فرید کہتے ہیں کہ صوبے میں عربی پڑھانیوالے 60 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا، انہوں نے […]

close