محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کی طرف سے مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے – یہ رقوم گزارہ الاؤنس (جنرل) و گزارہ الاؤنس(نابینا)کے علاوہ کالجز و یونیورسٹی کے غریب طلباء و طالبات کے وظائف کے طور […]
سول اسپتال حیدرآباد میں کراچی کے صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خاور حسین کی موت کے بارے میں ابھی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ […]
کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر کا اعترافی بیان جاری کیا گیا، جس میں ملزم نے ریاست سے غداری اور دہشت گردوں کی سہولت کاری کا اقرار کیا۔ لیکچرر نے بتایا کہ دہشت گردانہ کارروائیوں […]
سانگھڑ میں کار سے مردہ پائے گئے کراچی کے صحافی خاور حسین کی موت سے چند لمحے قبل کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ دو روز قبل سانگھڑ کے حیدرآباد روڈ پر صحافی کی لاش ان کی گاڑی سے برآمد ہوئی تھی۔ پولیس […]
اسلام آباد: ملک میں جاری شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی حادثات میں 657 […]
’سیفٹی معاملات بہتر بنا لیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں ‘، وزیر ریلوے کی افسران کو وارننگ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے کے افسران کو وارننگ جاری کی ہے کہ سیفٹی معاملات بہتر بنالیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر […]
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ کے واقعات پیش آ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]
پاکستان نے ڈیجیٹل دور کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈی میٹیریلائزڈ شناختی کارڈ (Dematerialized ID Card) متعارف کرا دیا ہے، جو نادرا کی “پاک آئی ڈی” (Pak ID) موبائل ایپ کے ذریعے صرف چند منٹوں میں حاصل کیا جا سکتا ہے – […]
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی ہے۔ اب ملک بھر کے نامزد بینکوں میں پیر، 18 اگست کو بھی حج درخواستیں جمع کرائی جا سکیں گی۔ ترجمان وزارت […]
سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ سے کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔ متوفی خاور حسین کراچی میں نجی ٹی وی چینل سے منسلک تھے، ان کا آبائی گھر سانگھڑ میں ہے، ان کی نعش گاڑی سے ملی ہے جبکہ ان […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق رواں سال 26 جون سے 16 اگست تک ملک بھر میں مختلف حادثات کے باعث […]