اوورسیز پاکستانیوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے اوورسیز پاکستانیوں کو عدالتوں میں کیسز کیلئے ای فائلنگ کی سہولت دینے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ای فائلنگ سمیت اوورسیز پاکستانی کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی کیلئے قانون سازی سمیت تمام […]

وزیر اعظم، وزراء اور ڈی جی آئی ایس آئی فرانسیسی سفیر کے معاملے پر بریفنگ دیں، ن لیگ نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی پارلیمانی پارٹی کے چیف وہپ مرتضیٰ جاوید عباسی نے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کے نام خط لکھ دیاجس میں انہوں نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن)تحفظ ناموس رسالت پر پختہ ایمان رکھتی ہے،ایسی مشترکہ قرار […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی، شیخ رشید نے برطانوی سفیر سے طریقہ پوچھ لیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا کی وجہ سے ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر شدید تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں میں اضطراب پایا جاتا ہے، ہمسایہ ملکوں […]

اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگوں گا یا نہیں؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میرے خلاف جو مرضی کارروائی کر لیں، میں اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی نہیں مانگو گا۔ تفصیلات […]

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ بہت اہم ہو گا، انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد برادر ملک سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے،یہ بات انہوں نے دورہ تہران کے دوران پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ […]

جب محسوس ہواکہ انصاف فراہم نہیں کرسکتا خود مستعفی ہوجائوں گا، آپ نے مجھ سے جو کلمات منسوب کیے وہ میں نے کہے ہی نہیں، جسٹس فائز عیسی کا طاہر اشرفی کو خط

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی علامہ طاہر محمود اشرفی کے نام خط لکھا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خط کے متن کے مطابق […]

پاکستان اورایران نے سرحدی علاقوں میں 6 تجارتی مراکز کھولنے پر اتفاق کر لیا

تہران(آئی این پی)پاکستان اور ایران کے” بارڈر ایریاز “میں چھ تجارتی مراکز کھولے جائیں گے ،یہ چھ “سرحدی تجارتی مراکز “پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحد پر قائم کیے جائیں گے۔ بدھ کوایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور […]

دوست ہو تو ایسا، چین نے پاکستان میں سب سے بڑے منصوبے کیلئے اربوں ڈالرز کی منظور ی دیدی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی) چینی حکومت نے پاکستان کا پہلا جدید ریلوے انفراسٹرکچر کا منصوبہ مین لائن-ون (ایم ایل1) تمام تکنیکی، انتظامی اور دیگر مسائل حل ہونے کے بعد 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری کیلئے ایگزم بینک آف چائنا کو بھیج دیا جس کے بعد […]

پی ٹی آئی کی مقبولیت بڑھنے لگی، سابق وزیر عمران خان کے قافلے میں شامل، تحریک انصاف نے مخالف جماعت کی بڑی وکٹ گرا دی

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کراچی میں 9 ارب 90 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ خرچ کیا ۔ وفاقی […]

طلبا کیلئے بڑی خبر، پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کب ہوں گے؟ شیڈول جاری

لاہور(پی این آئی)محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کے 13اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت کےامتحانات 7جون سے 25جون تک منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے امتحانات کے نتائج کی رپورٹ کارڈ 30جون کو جاری کردی جائے گی جبکہ پنجاب […]

سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میڈیکل کمیشن نے 12 ملازمین کی خدمات ختم کردی ہیں۔ کمیشن کے مطابق ملازمین کو نوٹیفائی کیا جاتا ہے کہ وہ مجازی اتھارٹی کے ہدایت کے مطابق دفتر نہ آئیں’۔ دستاویز کے مطابق جن ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا گیا […]

close