حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب گورنمنٹ نے سال 2025 میں گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے سال 2025 میں 12 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ عید، کرسمس اور ہولی جیسے تہوار سمیت دیگر تہواروں کے لیے سال بھر میں 22 چھٹیاں […]

سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے بری خبر آ گئی

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنمایاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکردی گئی،ملزمان […]

عازمین حج کیلئے اچھی خبر ، پاکستان اور سعودی عرب میں اہم معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے ۔ معاہدے کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے۔سعودی […]

مستحق افراد کیلئے مفت زمین اسکیم لانے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق اور نادار افراد کیلئے مفت زمین اسکیم جلد لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں جن کے پاس زمین خریدنےکے […]

بانی پی ٹی آئی کی سزا کا اعلان؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نجومی سوشل میڈیا پر بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا کا اعلان کر رہے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ بانیٔ […]

شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔شوکاز نوٹس کے متن کے مطابق شیر افضل مروت کو بطور ممبر اسمبلی و […]

خواجہ آصف کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص نے […]

12 ممالک نے پاکستانیوں کو بےدخل کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا، بیلجیم، سعودی عرب اور امارات سمیت 12 ملکوں سے 107 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 14 ڈیپوٹیز کو منشیات فروشی، جعلی کرنسی پھیلانے اور دیگر الزامات کے تحت کراچی میں گرفتار کر لیا گیا […]

شاہد خاقان عباسی نےکس کو ملکی حالت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر 8 فروری کو نواز شریف کہتے کہ ہم الیکشن ہار گئے ہیں تو آج ملک اس دوراہے پر نہ ہوتا۔ لاہور میں منعقدہ ’ تھنک فیسٹ ‘ سے گفتگو کرتے […]

close