ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ ملک میں سنگین […]

سکول جانے والے بچوں کیلئے اہم خبر ،پنجاب حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے طلبہ کی اسکول میں حاضری کے لیے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ اسکولوں […]

پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شہید

پشاور (پی این آئی)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ عبدالحمید شہید اور ان کے بھائی زخمی ہو گئے۔پشاور پولیس کے مطابق فقیرآباد میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی شیخ عبدالحمید اور ان کے بھائی شیخ محمد […]

شدید برفباری میں کھلے آسمان تلے نماز کی ادائیگی ٗویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں شدید برفباری اور سردی میں لوگوں کو نماز کی ادائیگی کرتے دیکھا گیا۔اس ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہےکہ یہ ویڈیو روس کے شہر ماسکو کی ہے جہاں شدید […]

نواز شریف فٹ ہیں لیکن۔۔۔۔ واپسی میں رکاوٹ کیا ہے؟ رانا ثناء اللہ نے نیا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی برطانیہ سے واپسی کا معاملہ ان دنوں حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ ساتھ میڈیا میں بھی ایک گرم موضوع ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللّٰہ نے ٹی وی پروگرام میں سابق […]

نواز شریف کو ہٹا کر کون ن لیگ کی قیادت سنبھالنا چاہتا ہے؟ چار نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگی قیادت سابق وزیراعظم نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تُلی ہوئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے دعویٰ کے ساتھ ن لیگ کے 4 بڑوں […]

دیرینہ مطالبہ پورا ۔۔۔حکومت نے تاجربرادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی) وفاقی برائے بحری امور وزیرعلی زیدی نے کہا کہ کراچی کی تاجربرادری ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،کراچی ملک کامعاشی حب تاجربرادری کی وجہ سے کہلاتا ہے، ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں تاجربرادری نے ہمیشہ کردار ادا […]

شریف خاندان کن چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہا ہے؟ شہباز گِل نے بڑا دعویٰ کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگی […]

عمران خان کے پاس ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عمران خان کے پاس ریٹائرڈ ہرٹ ہونےکے سوا کوئی چارہ نہیں، عمران خان نا اہل اور نالائق لیڈر ثابت ہوچکے ہیں۔شکرگڑھ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ […]

رات گئے افسوسناک خبر، معروف عالمِ دین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کےمعروف عالم دین شیخ الحدیث علامہ عبد الحمید رحمتی کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا، انہیں آج اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے مدرسہ دار القرآن والحدیث السلفیہ قاضی آباد پشاورکے مرکزی دروازے پر کھڑے تھے،حملےمیں […]

سانحہ مری کی ساری ذمہ داری کس پر ڈال دی گئی؟ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) 8 جنوری کی رات برف ہٹانے والی مشینری ایک جگہ کھڑی تھی اور عملہ غائب تھا،محکمہ موسمیات کی وارننگ کو بھی مسلسل نظر اندازکیا گیا، انکوائری کمیٹی نے سانحہ مری کا ذمہ داری انتظامیہ کو قرار دے دیا ۔ تفصیلات […]

close