اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزارت داخلہ ، وزارت دفاع ، وزارت اطلاعات میں تبدیلی کی تیاری کی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ پرویز […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دہشت گردوں کے حملے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی حملے میں 8 افراد زخمی بھی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے ووکیشنل جج جسٹس جسٹس نذیراحمدلانگو نے گوادر میں اقلیتی برادری کو شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دیدتے ہوئے حکومت بلوچستان کا حکم معطل کردیا ۔گزشتہ روز بلوچستان ہائی کورٹ کے ووکیشنل جج جسٹس نذیراحمدلانگو کے روبرو گوادرمیں شراب […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزارت دفاع نے راول جھیل پر نیوی سیلنگ کلب اور سمبلی ڈیم پر فارم ہائوسز کے قیام کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان دونوں منصوبوں کیلئے زمین کی منظوری اس وقت کے وزیراعظم اور صدر پاکستان نے دی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھارت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ائیر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی 29 جنوری کوکراچی سے جے پورکی خصوصی پرواز شیڈول تھی اور […]
لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے ذاتی شاپنگ پلازہ کو فروخت کرنے کی استدعا مستر دکردی ۔ملزم کی جانب سے درخواست گزشتہ سال دسمبر میں احتساب عدالت لاہور میں دائر کی گئی۔ملزم صدر راولپنڈی […]
بیجنگ (پی این آئی)چین نےلداخ پر نیا پل تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق پنگوگ نامی یہ جھیل اس علاقے میں واقع ہے جسے چین اپنا علاقہ قرار دیتا ہے تاہم بھارت اسے متنازعہ علاقہ کہتا ہے۔ چین حکومت مشرقی لداخ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ان صاحب کو کوئی صلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کیسز کا اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دن میں 8 ہزار 183 نئے کیسزسامنے آگئے۔ مثبت کورونا کیسز کی شرح 11.92 فیصد ہوگئی، ساڑھے تین ماہ بعد ایک دن […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام ماسک کا استعمال کریں، سماجی فاصلہ رکھیں کیونکہ اومی کرون کی صورتحال اگر بگڑ گئی تو بہت مشکل ہو گی۔ ڈاکٹر قیصر سجاد […]
حیدرآباد (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے تمام بند اسکول کھولنے کا حکم دے دیا، عدالت نے صوبائی سیکرٹری تعلیم کو یہ حکم ٹنڈوالہٰ یار کے بند اسکولوں کے کیس میں دیا۔ سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے سندھ میں بند […]