ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں4 افراد جاں بحق اور19 زخمی ہوگئے، شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی سب ڈویژن درازندہ کے علاقے […]
خان پور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطے تیز کردیئے ہیں، موجودہ حکومت کا […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، ضمنی پولنگ کے بعد تحریک انصاف کی پوزیشن بہتر ہو گئی، حکمراں جماعت 1 سٹی میئر کی نشست سمیت کل 19 نشستوں پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب، جے یو آئی ف کل 23 نشستوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف میدان میں نکلنا جہاد ہے، مہنگائی نے عوام کو خود […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عوام کیلئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے قرضے مزید سستے ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیئر ون کے ہاؤسنگ قرضوں پر شرح سود میں کمی کا سرکلر جاری کردیا ، جس میں بتایا گیا ہے کہ 1 […]
کوئٹہ(پی این آئی) پسنی کے علاقہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد ہدایت عرف بالاچ مارا گیا جبکہ ایک اور کارروائی میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا خیال ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات اچھے نہیں رہے اس لیے ہمیں موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئیے۔دوسری یہ وجہ ہے کہ امریکا عمران خان سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ادائیگیوں میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے ایجنٹس کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھاکہ احساس ادائیگیوں میں ناجائز […]
ہنگو (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مقیم حکمراں جماعت کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے گیس اینڈ پٹرولیم حاجی خیال زمان پیر کے روز طویل علالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کو شادی کے تحفے میں ’وزارت ‘ دینے کا مطالبہ کر دیا گیا۔سینئر صحافی حسن نثار سے جب عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے دلچسپ […]
ملتان (پی این آئی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) دو حصوں میں بٹ چکی ہے ، ایک دھڑا تحریک عدم اعتماد جبکہ دوسرا عام انتخابات کا انعقاد چاہتا ہے ۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ […]